Loading video...
Video Failed to Load
بات تو سچ ہے مگر بات ہے شرمندگی کی😢
66,288 views • 1 month ago •via X (Twitter)
25 Comments

بہت ہی بہترین، ان مولوی صاحب کی زیادہ تر باتوں کو جگت میں لیا جاتا ہے لیکن یہ بات 100% صحیح نشانے پر 👍🤲

یہی تو ھمارا سب سے بڑا المیہ ھے کہ ھمارا اسلام پر عمل منافقت سے بھرا ھوا ھے۔ ھمارا اسلام گھر میں اور، آفس میں اور ، مسجد میں اور ، بازار میں اور ۔۔ ھر سال حاجیوں اور عمرہ کرنے والوں میں اضافہ مگر معاشرے کی حالت ابتر سے ابتر، ھر سال حفاظ کرام کی تعداد میں اضافہ مگر قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل زیرو۔۔۔

حضرت ساری معاشرتی خرابیاں نعت شریف پڑھنے والوں میں بیان کررہے ہیں وہ بھی ربیع الاول میں جب لوگ حضور کی ولادت پر مدح سرائی کررہے ہیں۔ باقی فرقوں میں کیا یہ برائیاں نہیں ہیں۔ علمی خیانت اور ممبر رسول پر مسخرہ پن۔ شیطان کے چیلے

Last week a student of mine did such amazing mimicry of this guy... hilarious

حقیقت ہے

فرض نماز کی ادائیگی ہی سب سے بڑی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے

بہت خوبصورت اور سچی بات

یہ لوگ ہنس کیو رہے ہیں یہ تو فکر کی بات ہے ناکہ ہنسنے کی

کڑوا سچ۔

اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقوں میں مت پڑھو ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی دوزخ میں لے جاتی ہے

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک تمام مسلمانوں اور انسانوں کو

Its true

Hamary melad e nabi manane p ap logon ko hassad q hota h?😅 Yehi tu andar tnhre h unk liye

مدنی مولویوں کا بھانڈ ھے 🙏🙏

So true

یہ خود پڑھتا ہے کیا نماز پہلے اس سے پوچھ لیں

کل بروز قیامت سب سے پہلے اس ملے کے گلے میں پھندا ڈالا جائے گا ۔ یہ جو جگت بازی کا جواب دہ ہوگا ۔ جو یہ کر چکا ہے اور کر رہا ہے ۔

کتنی شرمندگی کی بات ہے ۔ کہنے کو تو مسلمان ہیں عاشق رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہیں مگر عمل میں ایک فیصد بھی مسلمان نہیں

یہ خود اپنے عمل و کردار پر نظر رکھیں دوسرے عام مسلمانوں کی کردار کشی نہ کریں

Jahil tareen admi hai yeh kanjar tiktoker

Actually.. 😂😂😂

yeh molvi sahab punjabi hy mager isny ajrak pehna hwa hy

ابلیس کے سوا سب خوشیاں منایں گے

تلخ حقیقت😓

Best ha bhai ya bi
