Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

باجرے کی روٹی کے ساتھ دال کھاتا ہوں۔ چینی بالکل نہیں کھاتا۔ میمز نہیں دیکھتا، بلاول بھٹو زرداری

58,352 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Hercules Shadow's profile picture
Hercules Shadow1 year ago

💯فیصد جھوٹ بول رہا ہے یہ موصوف ایک کرونک سموکر ہے اور اپنی ذاتی تجربے پر کہہ رہا ہوں کہ جو سگریٹ سموکر ہوتا ہے اس کو میٹھے کی شدید طلب ہوتی ہے اوزمپک لگا لگا کے جوسنی جیسا منہ بن چکا ہے اس کا...

Chilli.Milli's profile picture
Chilli.Milli1 year ago

کلاسرے کو آج سے پہلے اتنے سخت سوال کرتے نہیں دیکھا۔۔۔۔ ماشاء اللہ ایک ہی لائن میں پورے سندھ بلکہ پاکستان کے مسائل کا حل پوچھ لیا عقل کل صاحب نے۔۔۔۔

PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD's profile picture
PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD1 year ago

ب چ فون دو دو پکڑتا ہے اور کہتا ہے میں میڈیا کو فالو نہی کرتا

Zara Shah PTI's profile picture
Zara Shah PTI1 year ago

سنا ہے اس کا باپ بھی دال ہی کھاتا ہے بڑے سیدھے سا دےاور اللہ والے سائیں لوگ ہیں یہ سارے اور ہاں کرپشن کا جو پیسہ انہوں نے کمایا ہے اس سے تو سندھ کے عوام عیاشیاں کر رہے ہیں

safdar janjua's profile picture
safdar janjua1 year ago

اللہ کی شان ہے اللہ نے جن کو پیسہ دیا، انہیں کھانے پہ استعمال نہیں کر سکتے، لیکن ہم نچلی مڈل کلاس فیملیز سب کچھ کھا سکتے ہیں، اور ملے تو کھا لیتے ہیں، یہ میرے اللہ کا انصاف ہے،،، ہم تو چائے ہی چینی کے لیے پیتے ہیں، لیکن شوگر ملز مالکان چینی کھا نہیں سکتے، اللہ اکبر ،

hina's profile picture
hina1 year ago

WOW this Tout used to tell us about Bilawal’s daddy’s corruption when he used to act like an investigative JOURNALIST, which he never was of course… Kaisa waqt aa gaya hai 🐷💩 Aj khusrey ka interview ley raha hai. 🤬

Mohsin Raza Bhutta's profile picture
Mohsin Raza Bhutta1 year ago

وہ کیوں کچھ دیکھے وہ تو سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہوا، لندن کی بہترین یونیورسٹی میں بہتری ماحول کے اندر ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تعلم مکمل کی اور اب سیدھا ہم پر حکومت کرنے پہنچ گیا اور ایک غلام ذہنیت کا بندہ اسے آقا تصور کرتے ہوئے عوام کو فرمودات سنوا رہا ہے

SuaadHash804's profile picture
SuaadHash8041 year ago

روف کلاسرا کی باڈی لینگویج دیکھ رہی ہوں ، کیسے سوالات کرتے ہوئے جھجھک کر آپ جناب اور بلکل غلام کی طرح کہ کہیں کوئی بات مابدولت کو ناگوار نہ گزرے کہیں کوئی گستاخی نہ کر بیٹھے واہ بھئی یہ تو ہے وہ رعب جو بلاوجہ طاری ہے ان ٹاوٹ صحافیوں پر

javed khan🇵🇰's profile picture
javed khan🇵🇰1 year ago

یہی کلاسرا تھا جو ان کی کرپشن کی کہانی پر کالم لکھتا تھا اج بیچارہ اتنا مجبور ہے کہ اپ اس غیر مقبول نام نہاد لیڈر کے انٹرویو کرنے پہنچ گیا ۔۔ ماضی یاد دلانے پر مجھے صرف کمنٹ کرنے پر بلاک کر گیا 😏

khan's profile picture
khan1 year ago

حرام تھوڑا کھاتا ہے یہ سانڈ اور سامنے زکوٹا اینکر کیسے دانت نکال رہا ہے جو کریشن کی بڑی کہا نیاں سناتا تھا اب اس سے پوچھتا نا کیسے اتنا مال بنایا؟

Related Videos

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر 2007 کے گمنام 20 شہداء کی قبروں پر بھی حاضری لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2007 میں سانحہ کارساز کے گمنام شہداء کو “میں بھٹو ہوں” کی شناخت کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن کیا تھا Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

42,621 views • 3 years ago

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کیلئے گڑھی خدا بخش آمد لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر عید کی نماز ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملکی استحکام اور عوام کی خوش حالی کیلئے دعائیں لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مشرق وسطی بالخصوص فلسطین میں قیام امن کے لئے بھی خصوصی دعا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں سے گھل مل گئے، مصافحہ اور معانقہ کیا لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد بیگم نصرت بھٹو، شیریں امیر بیگم، شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید قائم علی شاہ ودیگر نے نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جمیل سومرو، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال، غلام مصطفی لغاری، عبدالفتاح بھٹو، عبدالواحد ہالیپوتو، اعجاز لغاری نے بھی نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ محمد علی بھٹو، اے ڈی بھٹو، اسد بھٹو، انور برڑو، دیدار بھٹو، وقار بھٹو، سرفراز کھوکھر، عمران جتوئی، شفیق چانڈیو، اعجاز شیخ ودیگر نے بھی نماز عید ادا کی

PPP

13,230 views • 6 months ago