Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

باجوڑ دھماکے میں شہید ھونے والے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کا سوات سے تعلق تھا اور ان کے خاندان کے افراد سوات آپریشن میں شہید ھوئے ۔ وطن عزیز کے دفاع اور دھشت گردی کے خلاف جنگ کی داستان اس خاندان نے اپنے خون سے رقم کی ھے۔ اللہ...

203,290 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von بوٹا
بوٹاvor 1 Jahr

سوات آپریشن تے افواج پاکستان نے ڈالر لے کے نہی کیتا سی؟ ٹھیک ہو گیا

Profilbild von Nawab Khan
Nawab Khanvor 1 Jahr

ہمارا ایک پڑوسی نوجوان پولییس کانسٹیبل بھی اس دھماکے میں شہید ہوگیا، کچھ عرصہ پہلے پولیوں ٹیم پر دہشت گردوں کے فائرنگ سے ایک اور نوجوان پڑوسی شہید ہوگیا تھا، ایف سی آر کے خاتمے کے بعد یہاں حالات بہت خران ہوچکے ہیں، پہلے ایسے واقعات کبھی نہیں ہوئے، مرکزی حکومت ایکشن لے،

Profilbild von Abdullah Momand
Abdullah Momandvor 1 Jahr

جب آپ نے کہا تھا کہ طاقتیں تمھاری اور خدا ہمارا ہے۔ یہ اسی جشن کے اثرات ہے کہ پختون مائیں اپنے جوان بچوں کی لاشوں پر ماتم کررہی ہے

Profilbild von muddassir
muddassirvor 1 Jahr

جب تک افغان مہاجرین یہاں موجود ہیں امن نہیں آ سکتا۔۔۔ ہر روز جوان شہید ہو رہے ہیں۔ انڈیا ان مہاجرین کو استعمال کرے گا یقیناً

Profilbild von Awaam
Awaamvor 1 Jahr

افغانی گند کب۔ نکالیں گے ملک سے۔؟؟

Profilbild von Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰
Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰vor 1 Jahr

یہ خاندان واقعی ان عظیم خاندانوں میں شامل ہے جنہوں نے اس وطن کی مٹی کو اپنے خون سے سیراب کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کی شہادت ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، مگر ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ سوات سے باجوڑ تک یہ زمین اُن کے خون کی مقروض ہے۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر جمیل دے۔ ان جیسے سپوتوں کے صدقے ہی یہ ملک آج بھی قائم ہے۔ ہم ان کے شکر گزار بھی ہیں اور مقروض بھی۔

Profilbild von Aaryaan ( آریان )
Aaryaan ( آریان )vor 1 Jahr

بے شرم اور بے غیرت انسان جس ملک پر ایک ٹھگ اور ووٹ چور وزیر دفاع مسلط ھو اور انکے بے شرم آقا پالیسیاں بناتی ھوں وھاں امن اور خوشحالی نہیں آسکتی۔ فراڈ لوگ ھو تم سب

Profilbild von War Analyst
War Analystvor 1 Jahr

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے 🇵🇰

Profilbild von Adeel Afzal
Adeel Afzalvor 1 Jahr

The loss of lives, especially those serving in public and security roles, is heartbreaking. May the martyred rest in peace, and may the injured recover swiftly. Our thoughts and prayers are with the families affected and the people of Bajaur during this difficult time.

Ähnliche Videos

شہدائے پاکستان کو سلام وطن سے محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے سپاہیوں کی پہچان ہے جان قربان کرنے والے عظیم سپوتوں کی قربانیوں نے پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کیا دفاع وطن میں جان قربان کرنے والی داستانوں میں سے ایک سپاہی عاطف نذیر شہید کی ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے 18 جنوری 2019 کو شمالی وزیرستان میں آپریشن المیزان کے دوران دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا سپاہی عاطف نذیر کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے سوگواران میں والدہ اور بھائی چھوڑے سپاہی عاطف نذیر کے لواحقین نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "بیٹا بہت دلیر تھا، اس کی خواہش تھی کہ وہ شہید ہو" والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید مجھے خبر ملی کہ عاطف بہت زخمی ہے اور بنوں ہسپتال میں ہے، بیٹے کی شہادت کا سن کے مجھے بہت رونا آیا مگر اللہ کا شکر ادا کیا، والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹا بہت فرمانبردار تھا، گھر کے کام میں بھی ہاتھ بٹاتا تھا، بہت خوش قسمت ہوں کہ بیٹا راہِ حق میں ملک و قوم کے لیے شہید ہوا، بھائی کو شہید ہونے کا شوق تھا، آخری بار بھی کال پر شہید ہونے کی دعا کا بولا، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید پاک فوج کے جوانوں کے لیے پیغام ہے کہ دشمن کا قلع قمع کریں جو ملک کو میلی نظر سے دیکھتے ہیں، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹے نے شہید ہو کر پورے خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید اس کی جدائی کا بہت افسوس ہے مگر اس نے ملک اور قوم کے لیے شہادت نوش کی، ہماری دعا ہے کہ اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ہمیں ہمارے شہداء پر بہت فخر ہے جو ملک و قوم کے لیے اپنی جان قربان کرتے ہیں، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید سپاہی عاطف نذیر کی شجاعت اور بہادری تاریخ کا ایک روشن باب ہے پاک فوج کے اس بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی سالمیت کو برقرار رکھا ان کی قربانی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے

Muhammad Hanzala

11,438 Aufrufe • vor 1 Jahr

شاباش سوات قومی جرگہ۔ گزشتہ 22 سال سے فوجی آپریشنز اور مسلح دستوں/دہشتگردوں کے بیچ سینڈوچ بنے پختونوں کی برداشت اب جواب دے گئی ہے۔ اب تو پختونوں کے بھینسیں اور گائے بھی دہشتگرد قرار دیکر بارود میں جلائے جارہے ہیں۔ یہ سوات کے غیرتمند عوام کا عسکریت،مسلح دستوں اور دہشتگردوں کیخلاف بھی اعلان مزاحمت ہے اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے ملٹری آپریشن کیخلاف بھی۔ یہ وفاقی، صوبائی حکومت کی سیکیورٹی پالیسی پر عدم اعتماد ہے اور سوات کے عوام کا امن کیلئے غیر معمولی کمٹمنٹ کا اظہار ۔ خیبرپختونخوا،سوات میں قیام امن کے لئے قومی جرگے کے ایک بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ سول سوسائٹی کے ممبران کے علاؤہ تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں نے بھی مظاہرے میں شرکت کی۔ سوات میں امن کا عزم اور امن کو تباہ کرنے والوں کے سامنے مزاحمت کا عہد۔ ریاست/حکومت پختونوں کا قتل عام بند اور بدامنی ،بھٹی خوری بند کرکے فی الفور امن دے ۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

263,325 Aufrufe • vor 2 Jahren

پولیس لائنز پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا، معاونِ خصوصی برائے محکمہ داخلہ طارق سعید مروت، رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب، آئی جی پولیس اور دیگر افسران کے ہمراہ شہید پولیس اہلکار محمد آفاق کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ شہید کے جسدِ خاکی پر پھول رکھے، انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے بھائی و دیگر لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ پولیس اہلکار متھرا، پشاور میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران فائرنگ سے شہید ہوا تھا۔ شہید پولیس اہلکار نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔شہداء ہمارا فخر ہے، انکی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس فورس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، خیبر پختونخوا پولیس کے شہداء کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، صوبائی حکومت دکھ کی اس گھڑی میں شہید کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ #ShafiJan #Peshawar #KhyberPakhtunkhwaPolice

Shafi Jan

78,527 Aufrufe • vor 5 Tagen

"اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی حوائیں سلام کہتی ہیں " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوسناک خبر:- لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،، اس دھماکے میں شہید ہونے والوں کے نام کیپٹن فراز شہید ،سپاہی نذر شہید ،سپاہی منظور شہید، سپاہی اسد اللہ شہید، لانس نائیک حسین علی شہید، لانس نائیک محمد انور شہید ،اور سپاہی راشد محمود، ہیں❤️ کیپٹن فراز کا 19 جون کو نکاح تھا مگر آج وہ اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے، یقیناً گھر میں نکاح کی تیاریاں چل رہی ہوں گی مگر بیٹا وطن پر قربان ہوگیا۔اہلِ خانہ کے لیے یہ بہت مشکل وقت ہے، ہم سلام پیش کرتے ہیں اپنے شہداء کو اور نگہبانِ وطن کو جنہوں نے رشتوں سے پہلے وطن سے کیے گئے عہد وفا کو اولین رکھا، جوان بیٹے کی میت اٹھانا اور اس کو لحد میں اتارنا سب سے مشکل ترین کام ہے،ہم دعاگو ہیں کہ رب العالمین شہداء وطن کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 💚 🇵🇰 ہماری کامیابیوں کے تمام لمحات ان شہداء کے مقروض ہیں جن کی خاطر آج ہم کھلی فضا میں سکون کا سانس لے رہے ہیں،، پاک فوج کے جوانوں کو ، شہداء وطن اور ان کے اہلِ خانہ کو خراجِ تحسین 🫡 🇵🇰

سيدة شفق فاطمة

63,241 Aufrufe • vor 2 Jahren