Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
باجوہ صاحب خود تو بیلجئم شفٹ ہوگئے اپنا ٹینکر یہیں بھول گئے ہیں۔
509,664 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

موجودہ صورتحال 😭😭😭

فضل کو حلوہ نہ ملا تو مزید بھی سب کو ننگا کریگا. یہ گھر کا بھیدی ہے ساب کے پول کھول دے گا.

عمران خان مرد مجاہد ہے

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے حلقے میں حتمی نتیجہ فارم 45 کے مطابق جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر حاجرہ سمیع کو تبدیل کر دیا، ذاکر جدون نئے ریٹرننگ افسر تعینات۔۔!!

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن رہا ہے یہ تو اسمبلی کا حصہ تک نہیں ابن سکا تھا

جتنا بڑا ٹاؤٹ کمپنی کا یہ ہے نا اس سے بڑا کوئی بھی نہیں ہے کمپنی نے اس کو انہی کاموں کے لیے رکھا ہوا ہے

سب سے بڑا منافق بندہ ہے یہ

ٹینکر وہ گندے پانی کا

@faysalghayas حقیت بات تو یہ ہے عمران خان نے سب کی چیخیں نکال دی ہے آپ مولوی نے اسلام کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا ہے آپ جیسے مولانا اسلام کے نام پر دھبہ ہیں
