Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

باجی کا منہ توڑ جواب باجی کو تو سات خون معاف ہیں

143,636 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von FIELD MARSHAL 804
FIELD MARSHAL 804vor 1 Jahr

سب دی ماں کے نخرے دیکھ لو ایسے تو کنواری حسینائیں بھی ادائیں نہیں دکھاتیں جیسے یہ ادھیڑ عمر کی بڈھی عورت کر رہی ہے۔

Profilbild von Saira PTI
Saira PTIvor 1 Jahr

جی جناب آپ کی کوششوں سےپٹرول 149سے 320 تک گیااور اب بھی 253 روپے ہے آپ کی کوششوں کو سو توپوں کی سلامی

Profilbild von Khan_11
Khan_11vor 1 Jahr

قوم جانتی ہے کہ یہ بھی اسی سسٹم کا حصہ ہے جو مظلوم طبقے کو پاکستانی تو کیا انسان بھی نہیں سمجھتی اور اوٹ پٹانگ باتیں کر کے ہمدردی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کرتی ہے تمھاری آڈیو آج بھی دل چیرتی ہے جس میں شہباز کو کہہ رہی تھی کہ صحت کارڈ ختم کرو ہم عوام کو بیوقوف کیسے بنائیں گے

Profilbild von faheem
faheemvor 1 Jahr

ہمیشہ ان غلیظ جماعتوں کے قول و فعل میں تضاد رہا یہ بات ثابت ہو گئی کہ شروع سے منافق تھے اور منافق ہی مریں گے

Profilbild von Ch Rizwan
Ch Rizwanvor 1 Jahr

بوٹ کو عزت دینی ہے۔

Profilbild von Azad sooch
Azad soochvor 1 Jahr

فیلڈ مارشل کی کرش ہے کوئی مذاق نہیں اسی وجہ سے انھوں نے کہا تھا کہ مریم نواز کیری بہت اچھا کرتی ہیں۔

Profilbild von Taz Khan
Taz Khanvor 1 Jahr

یہ جنگل کے بادشاہ کی خاص کنیز ہے اسے سب معاف ہے

Profilbild von Zeesh
Zeeshvor 1 Jahr

باجی کے سامنے ذلالت کا سمندر ہے اور پیچھے فوجیوں کا ٹھڈا یہ ٹوٹل وڑ چکے ہیں

Profilbild von Arslan Abbasi
Arslan Abbasivor 1 Jahr

عشق اندھا ہوتا ہے

Ähnliche Videos