Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بارہ ربیع الاول کو عید میلا النبی منانا کب شروع ہوا اور کس نے شروع کیا مولانا اسحاق کی زبانی سنیے کلپ چونکہ معلوماتی تھا تو پوسٹ کر دیا باقی اختلاف ،اتفاق آپ کا حق ہے

108,230 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Abdl siddiqi profil fotoğrafı
Abdl siddiqi2 yıl önce

بلکُل سچ ہے۔ منانے کا طریقہ یہ ہے۔ کہ اپنے اعمال نبی کے طریقے پر ڈھال لو۔ پاکستان کا 90% مُسلمان بدعمل ہے۔ جھوٹ بولنا۔ کم تولنا۔ چُغلی کرنا۔ شراب پینا۔ بد دیانتی کرنا زناہ کرنا ملاوٹ کرنا اب ایک عزت والا معاملہ بن چُکا ہے۔ نماز تو ایک طرف جُمعہ کے وقت مسجد میں اور مسجد سے باہر لوگ زیادہ ہوتے ہیں جب کوئی پرواہ نہیں ہوتی کہ آج جُمعہ ہے۔ مگر زبانی طور پر پکّے عاشقِ رسول ہیں۔ سڑکوں پر ہی انصاف کر دیتے ہیں

Desi Bumble© profil fotoğrafı
Desi Bumble©2 yıl önce

جس دن حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس جہان میں تشریف لائے۔ بحیثیت مسلمان اس پر خوشی کا اظہار کرنا اور خوشی منانا لازم ہے۔ اپنی اولاد کے جنم دن تم مناؤ اور وجہہ کائنات کو لے کر سادہ لوح مسلمانوں کو کنفیوز کرو۔۔۔ ایسی پوسٹ کرنے والے اور پھیلانے والے پر تف۔

Afaq somroo profil fotoğrafı
Afaq somroo2 yıl önce

@hudsir کس دن تشریف لائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم؟؟ اور رہا کمنٹ کا آخری لفظ تو گھوم پھر کر وہ وہیں آتا ہے جس نے بھیجا ہوتا ہے

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ profil fotoğrafı
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂2 yıl önce

سومرو صاحب! میں نے یہ سن کر تھوڑی تاریخ پڑھی تو پتہ چلا کہ اس معاملے میں اتنے زیادہ اختلافات ہیں مورخین میں کہ کسی بھی بات کو حتمی یا مستند نہیں قرار دیا جا سکتا۔

Afaq somroo profil fotoğrafı
Afaq somroo2 yıl önce

جی بالکل اسی لیے تو میں اوپر حتمی رائے سے پرہیز کیا ہے

کاظمی - کپتان کا سپاہی profil fotoğrafı
کاظمی - کپتان کا سپاہی2 yıl önce

اس ایک کلپ کے نیچے کمنٹس میں آپ کو پاکستان کی حالت نظر آ جائے گی۔ تتر بتر، فرقہ فرقہ، ٹکڑے ٹکڑے ہوئی امت پتا نہیں کب امت اور قوم بنے گی۔ اختلاف میں ان کے منہ سے جھاگ اڑتی ہے اپنے سوا تمام کلمہ پڑھنے والوں کو کافر تک کہہ گزرتے ہیں کاش کتاب اللہ پڑھ لو اور سمجھ لو

Hamid Bakhtiar profil fotoğrafı
Hamid Bakhtiar2 yıl önce

میلاد منائیں لیکن حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سال کے 365دنوں میں ایک دن میلاد منا کر سال کے بقیہ 364 دنوں میں آپکی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی کوشش بھی نہ کرنا یہ کیا ہے؟مزا تب ہے کہ نبی کریم کی تعلیمات کو اپنے اوپر نافذ کر کے زندگی گزاریں ہم خود سے دھوکہ کر رہےہیں

Fozia Tahir profil fotoğrafı
Fozia Tahir2 yıl önce

میلاد وہ منائیں جو حضور کریم کی تعلیمات پر عمل کریں ایک دن کے بعد وہی کافروں سے لوٹ مار قتل وغارت ملاوٹ شروع ہو جاتی ہے 😥💔

Benzer Videolar