Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بالآخر ہم نے بھی ٹک ٹاک اور یوٹیوب اکاؤنٹ بنا لیا ہے ان دونوں اکاؤنٹ پر میں AI سے میرا اپنا بنایا ہوا مواد پوسٹ کرونگا جس میں میوزک ویڈیوز ، اشتہار اور ٹیکنالوجی سے متعلق مواد ہوگا۔ دونوں پلیٹ فارم پر میرے اکاؤنٹ کا نام یہ ہے @DigSynAIStudio...

60,434 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

مجھے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے! میرا یہ پیغام PTA اور سینئیر حکومتی وزراء تک پہنچائیں۔ ٹک ٹاک پاکستان میں تحریک انصاف نے اپنے پارٹی ورکر content and moderation میں بٹھائے ہوئے ہیں جو PTI کی سپورٹ کرتے ہیں اور PTI مخالف مواد ہٹاتے ہیں۔ مجھے گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک انصاف نے دن رات گالیاں دیں، میری AI سے ویڈیوز بنائیں لیکن وہ سب مواد ٹک ٹاک پر موجود ہے، اگر ٹک ٹاک نے ایکشن لیا تو میرے خلاف لیا وہ بھی پانچ سال پرانی ویڈیوز پر۔ میرے پاس اپنی بات کے ثبوت اور شواہد سب موجود ہیں جو کہ جلد ہی ریلیز کردونگی۔ ٹک ٹاک پاکستان ایک مخصوص سیاسی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ میری چئیرمین PTA سمیت وفاقی وزیر Attaullah Tarar اور محترمہ Shaza Fatima Khawaja سے گزارش ہے کہ ٹک ٹاک پاکستان ٹیم کی کارستانیاں ٹک ٹاک گلوبل تک ضرور پہنچائیں ورنہ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا جعلی اکاونٹس کے ذریعے جعلی خبروں کا سمندر آپ کبھی کم نہیں کرسکتے۔ ٹک ٹاک پاکستان کو سیاسی بھرتیوں سے بچائیں یہ ویڈیو ہر جگہ شئیر کریں

Najiba Faiz

274,785 görüntüleme • 1 yıl önce

کچھ صحافیوں نے عوام کو بیوقف سمجھا اور جرنیلوں سے توقعات وابستہ کیں کہ وہ انہیں دنوں میں ہیرو بنا دیں گے جس کی ایک مثال یہ شخص مزمل شاہ ہے اس شخص کی بدنیتی جھوٹ اور عوام کو بیوقوف سمجھنے کے لیے یہ کلپ بہترین مثال ہے اس شخص سے سوال پوچھا گیا کہ آپ یوٹیوب سے کتنا کما لیتے ہیں اس شخص نے جواب دیا کہ میں زیادہ ویڈیوز نہیں کرتا کیونکہ زیادہ ویڈیوز کرنے سے بڑی سی مصلحتیں اور کمپرومائزز کرنا پڑتے ہیں اس لیے میں مہینے میں تین سے چار ویڈیوز کرتا ہوں اگر ویڈیو ملین پر چلی جاۓ تو بہتر ہے ورنہ کبھی کبھی تو پانچ لاکھ تک بھی نہیں جاتی درحقیقت اس شخص کی پچھلے پورے سال میں ایک ویڈیو بھی ملین تک نہیں پہنچی ملین تو دور پانچ لاکھ تک بھی ایک ویلاگ بھی نہیں ہے یہ ایک سال پرانے ویلاگ کے نمبرز بتا رہا ہے اب اس کے ایوریج ویوز ایک لاکھ سے دو لاکھ کے درمیان ہیں بشرطیکہ یہ مہینے میں پانچ سے چھے ویڈیوز کرے اگر یہ شہباز گل یا عمران ریاض کی طرح روزانہ دو ویلاگ کرے تو اس کا ایوریج ویوز دس ہزار سے بھی کم ہو یعنی رانا عظیم سے بھی نیچے چلا جاۓ لیکن یہاں یہ شخص بدنیتی سے کام لیتے ہوۓ بتا رہا ہے کہ میں زیادہ ویڈیوز اس لیے نہیں کرتا کیونکہ بہت سی مصلحتیں کرنا پڑتی ہیں لیکن یہ کہنے کی ہمت نہیں کہ بھائی میرے پلے کچھ ہے ہی نہیں اگر روزانہ ویڈیو کروں گا تو انصار عباسی کی طرح وڑ جاؤں گا انصار عباسی روزانہ ویلاگ کرتے تھے تیس ہزار تک لوگ دیکھ لیتے تھے لیکن تین سال بعد آہستہ آہستہ تعداد پانچ ہزار سے بھی نیچے گر گئی انصار عباسی نے ویلاگ ہفتے میں دو اور کبھی کبھی ہفتے صرف ایک کر دیا لیکن حالات پھر بھی بہتر نہ ہوۓ تو انصار عباسی نے کہا میں نے بہت سوچا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں یوٹیوب کی کمائی ہی حرام ہے اور ویلاگ کرنا چھوڑ دیا

Waqar khan

13,677 görüntüleme • 2 ay önce