Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بائکیا اور رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ یہ حکومت جھوٹ بول کر اقتدار میں آئی اور مہنگے پٹرول نے ہمیں خودکشی تک مجبور کر دیا ہے اکثر لوگوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور میں 120 ڈالر فی بیرل پر پٹرول 150 روپے تھا جبکہ آج...

16,405 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "

Saqib Bashir

156,031 просмотров • 8 месяцев назад

پی ٹی آئی کو اچھی طرح علم ہے کہ انکی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جائے گی تو انکو تو فی الحال یہ بات کرنی ہی نہیں چاہیے۔ جب سے بلڈ میں کلاٹنگ کا اور آنکھ کا مسئلہ بنا ہے تب سے انکو صرف ایک ہی بات کرنی چاہیے تھی کہ بانی کا علاج کروایا جائے اور انکو ہسپتال منتقل کیا جائے جب تک وہ مکمل صحت یاب نہ ہوجائیں وہاں بھی وہ قیدی ہی ہونگے۔ اسی پر انکا فوکس رہنا چاہیے تھا۔ اور اس بات کے لیے اپوزیشن کے لیڈران اور پی ٹی آئی کے وفدکو اب سیدھا شہباز شریف اور نوازشریف صاحب سے ملاقات کرنی چاہیے۔ دوسری طرف حکومت کے وزیروں نے یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں انکی آنکھ بالکل ٹھیک ہے اور یہ کہ عمران خان لنگڑا بننے کی ایکٹنگ کرتے تھے تو یعنی انہوں نے خود خفیہ علاج کروا کر آخر اسکو بھی فیک نیوز گرداننا شروع کر دیا، پمز کے ڈاکٹر بھی کیا جھوٹ بول رہے تھے؟ جس تیزی سے یہ کسی چیز کو فیک نیوز کہتے ہیں مجھے ڈر ہے کہ تونسہ کے ہسپتال میں بچوں میں مجرمانہ غفلت سے ایڈز پھیلنے کو بھی یہ فیک نیوز نہ کہہ دیں۔ حکومت کو عالمی دنیا میں اتنی عزت مل رہی ہے اور عمران خان نے انکے لیڈر کا علاج کرانے اور لندن جانے کی اجازت دے دی انکو بھی چاہیے تھا عمران خان کو وہ gesture لوٹا دیتے اور ہسپتال منتقل کر دیتے۔ ایسا کرنے سے حکومت چھوٹی نہ ہوتی بلکہ appreciation کی حقدار ہوتی۔

Shiffa Z. Yousafzai

42,316 просмотров • 5 месяцев назад