正在加载视频...
视频加载失败
بائیکاٹ کرنے سے فرق پڑتا ہے
156,262 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@chaipundit

@chaipundit

الحمدللہ آج تک فوج کی ایک بھی پروڈکٹ استعمال نہیں کی

یہ دنیا اس وقت کاروبار کی دنیا ہے بائیکاٹ سے کیا فرق پڑتا ہے یہ بات اب میکڈونلڈ اور کے ایف سی سے پوچھ سکتے ہیں جنہوں نے ایشیا کے اندر اربوں روپے کا نقصان کر چکے ہیں

@FrankfurtPK بائکاٹ کرنے سے 💯 فیصد فرق پڑتا ہے۔ ہم نے ان یزیدیت کی ریڑ کی ہڈی توڑ کے رکھ دینی ہے تب ان فرعونوں کا غرور ٹوٹے گا۔ 🔥🔥🔥🔥✊✊✊✊✊ تھن کے رکھو

In 1-2 months when sales decline and dealers stop ordering Fauji products these property dealers will turn against Asim Munir for them the army chief they find acceptable is the one who can safeguard their business interests and empire

Please we have to continue this trend.

#گولی_کیوں_چلائی

bhai saari companian unhi ki hain aap jis marzi se lo

بائیکاٹ مہم چلائی اور زور وشور سے چلائی کچھ ہی دنوں میں حالات برابر ہوجائے گا بزنس مینو کا بیڑا غرق ہو جائے گا
