Loading video...
Video Failed to Load
باپ رے باپ🫣 ابا جی، باجی اور چاچا جی المعروف آنکھوں کا تارا
173,557 views • 3 years ago •via X (Twitter)
26 Comments

میں 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہوں۔ شہباز شریف اس کا اگلا بیان ہوگا۔ میری تو پیدائش ہی جی ایچ کیو راولپنڈی کے باورچی خانے میں ہوئی تھی۔ شہبازشریف

😁

Chor do jan hamari kab choro gy ap hamari jan 16 month to to duaen kar kar k nikalen hen hum ne Ab to awam ko sukh ka sans le lwny do

Bring it on, let's see Nani 420

😂😂😂😂😂

جنہیں لگتا ہے نگران وزیراعظم ن لیگ کی مرضی کے بغیر بنا ہے ۔۔۔۔یہ ویڈیو چند روز قبل مری میں ہوئی ملاقات کی ہے

اگر مہوش حیات کو فلم”پنجاب نہیں جاؤں گی” پر تمغہ امتیاز مل سکتا ہے تو نواز شریف کو بھی “پاکستان نہیں جاؤں گا” پر نشان حیدر ملنا چاہئے “😂😂

اب انکا کیا کرنا ہے تم لوگ کبھی عمران خان کو نہی ہرا سکتے یہ بچے بھی عمران خان کے ووٹ بنیں گے

گیراجن گیراج کا ترجمہ انگریزی میں کر رہی ہے

آج بلاول کی بات سچ ثابت ہو گئی کہ نواز شریف ضیا کا بیٹا ہے

نانی نے اب ماسک پہننا شروع کر دیا ہے جب ٹائم تھا اس وقت کم ہی پہنا ہر کام اپنے وقت پر نہیں کرتی اسی لئے ابھی تک وزیراعظم نہیں بن سکی

Aj maharani ne to mun chupa Lia ... Baki sb ka b yhi Hal hoga

@Suhrwardy69 باپ نے BAP کے بندے کو وزیراعظم لگا دیا مگر باپ اپنے اصلی باپ کا نہیں معلوم کر سکے کہ اس دن Golden Key 🗝️ کس کے پاس تھی جو اماں کے پاس گیا تھا @SHABAZGIL

ابا جی اک وری گل کرلو

باپ کے کہنے پہ باپ کا وزیراعظم لگا دیا نواز نے۔

@Umair91300234 انگور کھٹے ہیں

چل نکل پہلی فرصت میں امریکی شہری غدار اشتہاری

پاکستان میں امیر لوگ بیٹھ کر غریبوں کی باتے کرتے ھے اگر کوہی مجھے بتاے وہ کون سا سیاست دان ھے جس نے ایک دن کسی غریب کے ساتھ گزارا ھے

نانی کے باپ نے بھی باپ کو باپ مان لیا ہے۔

@bhatti8477 دفعہ ہو

Dedicated to this PMLN FASADAN AURAT

وسیے ڈوب مرنے کا مقام ہے لیکن ایسا کام بھی غیرت والے کرتے ہیں ۔

نانی بیمار لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔

عوام تو تم لوگوں کی منافقت اور جھوٹ بھی 16 ماہ سے سن رہی ھے

نانی 420 🤣🤣🤣

باپ رے یہ تو اپنی دھوتی اتار رہی ہے😂😂😂
