Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

باپ ہی بنانا تھا تو کوئی چنگا آرمی چیف بنا لیتے😂 میں نے اخبار میں اس کا مینیو دیکھا ہے ویسا تو میریٹ ہوٹل کا بھی مینیو نہیں ہے😂 خواجہ آصف صاحب مہاتما کو یہہ کے تہہ لگاتے ہوئے🤣

219,933 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Abu Hammad
Abu Hammadvor 1 Jahr

They cannot talk about anything until they sing the song "Imran Khan". Long live @ImranKhanPTI

Profilbild von Mrs.safdar
Mrs.safdarvor 1 Jahr

😇😇👏👏

Profilbild von M TAHIR KAYANI
M TAHIR KAYANIvor 1 Jahr

اسی باپ کو whatsapp کر کے سیٹ جیتی تھی اس خواجہ سرا نے پہلے تو باپ اسی نے بنایا تھا

Profilbild von Karachi_Politics
Karachi_Politicsvor 1 Jahr

Besharam budha, talway chaat raha hai

Profilbild von Rashid Humayoun
Rashid Humayounvor 1 Jahr

😂😂😂

Profilbild von Hamza ❣️
Hamza ❣️vor 1 Jahr

ثناءاللہ مستی خیل: کھاجہ صاب ہم الیکشن جیت کے آئے ہیں آپ کیطرح ٹ*ے چک کے نہیں آئے 🤣🤣🤣🤣

Profilbild von ßhàtti
ßhàttivor 1 Jahr

Is ne usi ko Baap smjh k Phn kr k seat li thi Bheekh mein, waisy Retired pe bhonkna zeib nhn deta himmat krna hai to hazir service pe bolo

Profilbild von Sam, Imran Khan is my leader.Qaidi no.804
Sam, Imran Khan is my leader.Qaidi no.804vor 1 Jahr

بغض عمران کا مارا ھوا بڈھا گندا غلیظ

Profilbild von Asim Ashfaq
Asim Ashfaqvor 1 Jahr

اس پین یک کو یہ نہیں پتہ کہ چیا سیڈز کوئی مہنگی چیز نہیں تخم ملنگا ہوتا ہے۔

Ähnliche Videos

کل آرمی چیف بول رہا تھا 1500 بندے بلوچستان علحیدہ کرنا چاہتے ہیں آرمی چیف جب تم عورتیں بندے اغواء کرو گے اور انکا کوئی پتہ نہیں ملے گا تو ہر کوئی جنگ کرے گا، میرے بچوں کی ماں دو سال سے اغواء ہے اسکا قصور صرف یہ تھااس نے 9 مئی کو احتجاج کیا۔اس پر تھانے کے ایس ایچ او نے تشدد کر بیان لئیے،ہم نے احتجاج خانیوال میں کیا اس پر مقدمہ لاہور میں 9مئی کا ڈال دیاآرمی چیف تم نے حکم دیاتھا پی ٹی آئی کی عورتیں پی ٹی آئی کے بندے اغواء کرو۔آرمی چیف صاحب بلوچوں کا درد میں سمجھ سکتا ہوں اور ہمارا آرمی چیف قرآن کی آیتیں سناتا ہے کہ کوئی خبر آئی اسکی تصدیق کر لو آرمی چیف صاحب قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کسی کا حق نہ مارو آج تم فرعون بنے ہوئے ہو ایک دن اس تخت سے اتر جاؤ گے میں نے بچوں کے ہاتھ میں قلم دیا ہوا میرا بھی دل کرتا ہے انکے ہاتھ میں اسلحہ دے دوں،جیسا ہمارا آرمی چیف ہے ایسا دنیا میں کسی ملک کا آرمی چیف نہیں ہے (گالی )پہلے تو تو قرآن پر عمل کر (گالی)

Rodium-A

127,815 Aufrufe • vor 1 Jahr

بلوچستان سمیت پورے پاکستان کا مسئلہ صرف ایک عاصم منیر ہے یقین نہ آئے تو ایک عام شہری کا بیان سن لیں !💥 آرمی چیف بول رہا تھا 1500 بندے بلوچستان علحیدہ کرنا چاہتے ہیں آرمی چیف جب تم عورتیں بندے اغواء کرو گے اور انکا کوئی پتہ نہیں ملے گا تو ہر کوئی جنگ کرے گا، میرے بچوں کی ماں دو سال سے اغواء ہے اسکا قصور صرف یہ تھااس نے 9 مئی کو احتجاج کیا۔اس پر تھانے کے ایس ایچ او نے تشدد کر بیان لئیے،ہم نے احتجاج خانیوال میں کیا اس پر مقدمہ لاہور میں 9مئی کا ڈال دیاآرمی چیف تم نے حکم دیاتھا پی ٹی آئی کی عورتیں پی ٹی آئی کے بندے اغواء کرو۔آرمی چیف صاحب بلوچوں کا درد میں سمجھ سکتا ہوں اور ہمارا آرمی چیف قرآن کی آیتیں سناتا ہے کہ کوئی خبر آئی اسکی تصدیق کر لو آرمی چیف صاحب قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کسی کا حق نہ مارو آج تم فرعون بنے ہوئے ہو ایک دن اس تخت سے اتر جاؤ گے میں نے بچوں کے ہاتھ میں قلم دیا ہوا میرا بھی دل کرتا ہے انکے ہاتھ میں اسلحہ دے دوں،جیسا ہمارا آرمی چیف ہے ایسا دنیا میں کسی ملک کا آرمی چیف نہیں ہے (گالی )پہلے تو تو قرآن پر عمل کر (گالی)

Rodium-A

68,504 Aufrufe • vor 1 Monat