正在加载视频...

视频加载失败

بجلی کا بل 54000 اور ٹیکس 23000 ۔۔۔۔ ہمارے نظام کی چلاکیاں 🖐🏻

180,792 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Pakistani 的头像
Pakistani3 年前

Ye ek wapda ahalkar ka bil hi

Father 的头像
Father3 年前

مبارک ہو بجلی کی قیمت اج 6 روپے فی یونٹ مزید مہنگی۔۔ بزدل قوم کا یہی حال ہونا چاہیے جن کا لیڈر جیل بیٹھا ہے اور وہ اٹک جیل توڑنے کی بجاے باہر بیٹھ کر پھنگڑے ڈال رہے ہیں۔🤣😂 فوجیوں نے تو تم پاکستانیوں کا مقبرہ بنا دینا ہے۔

AI (پاکستانی) 的头像
AI (پاکستانی)3 年前

اللہ کا عذاب ہے یہ لوگ اس قوم پر۔ شروع میں اگر موقف لیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ لوگوں میں تو اتنی بھی توفیق نہیں کہ اپنے الفاظ سے ہی مذمت کر دیں۔ ابھی بھی کش مکش میں ہیں کہ صحیح کون اور غلط کون۔

عشق ممنوع۔۔۔۔۔ishq e mamno 的头像
عشق ممنوع۔۔۔۔۔ishq e mamno3 年前

بتیس میں تقریبا تیری ہزار ٹیکسز ہیں ایک مہینے کے ایک بل پر تیراہ ہزار ٹیکس دے کر بھی ہمیں اپنی جان کی امان نہیں بولنے کا اختیار نہیں باقی بل اور ان پر ٹیکسز اس کے علاؤہ ہیں جو اپنی حالت پر رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا

Kjaan 的头像
Kjaan3 年前

BAGHAWT FARZ HO CHUKI HAY AB AWAM KA SAMANDAR BAHIR NIKLY AUR IS PURY CORRUPTED SYSTEM KO BAHA LEJAYE KSI CORRUPTIVE MAFIAS GENS, CJ, JUDGES & POLITICIANS KO NA BAKSHA JAYE SBKO PERO TALY ROND DIA JAYE & LATKADIA JYE QK PAK n IK KHATRY M H IS WQT. Repost plz

Muhammad Ishtiaq 的头像
Muhammad Ishtiaq3 年前

بجلی کے بل یا موت کا پروانہ😭😭😭

zino 的头像
zino3 年前

5.40 اج بڑھا دیے فی یونٹ

Shazia Faraz 的头像
Shazia Faraz3 年前

آ ئیں ہم سب مل کر آ یت کریمہ کا ورد شروع کر تے ہیں

YKShiN 的头像
YKShiN3 年前

یہ ٹیکس نہیں ان لوگوں کی عیاشیوں شراب و شباب کا غنڈی ٹیکس ہے جسے ہم عوام ادا کرتے ہیں اور یہ خوب ڈالر کما کر پھر امریکہ کے جاکر وہاں رہائش اختیار کرتے ہیں

相关视频

میں اپنے حلقے کے ایک مزدور کا بل لے کر آیا ہوں۔ 322 یونٹ استعمال کیے، بل آیا 12,056 روپے۔ یعنی فی یونٹ 37 روپے 44 پیسے۔ جناب سپیکر، اس بل پر نظر ڈالیں تو صرف ٹیکس ہی 4 ہزار سے زیادہ ہیں۔ میٹر رینٹ، سروس رینٹ، FPA، FC سرچارج، GST، انکم ٹیکس، ایکسٹرا ٹیکس... ٹیکس پر ٹیکس۔ 322 یونٹ کا بل، آخر میں ٹوٹل بن گیا 16,047 روپے۔ یعنی فی یونٹ 50 روپے پڑا۔ حکومت کہتی ہے کہ 8,465 روپے کمانے والا "غربت کی لائن سے اوپر" ہے۔ لیکن اس مزدور کا بجلی کا بل ہی 16 ہزار آ گیا۔ وہ کھائے گا کیا؟ بچوں کو پڑھائے گا کیا؟ پیسکو والوں نے پول، ٹرانسفارمر، تار، میٹریل سب کے پیسے عوام سے لیے۔ انسٹالیشن کے بھی پیسے لیے۔ پھر بھی جب میٹر لگوانے جاؤ تو رشوت مانگتے ہیں۔ 16 ہزار مانگتے ہیں، 4 ماہ بعد میٹر لگاتے ہیں، اور پہلا بل 1 سال بعد لاکھوں کا بھیج دیتے ہیں۔ ،پیسکو میں 18 سے 20 ہزار پوسٹیں خالی پڑی ہیں۔ پرائیویٹائزیشن کے نام پر بھرتی بند کر دی۔ عملہ کم ہے تو لوڈشیڈنگ 12 سے 18 گھنٹے ہو رہی ہے۔ تربیلا ڈیم سے 6400 میگاواٹ بجلی بن رہی ہے۔ وہ بجلی ہماری ہے، ہمارے صوبے کی ہے۔ لیکن ہمیں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ دے رہے ہیں۔ یہ ظلم بند ہونا چاہیے۔ عوام پر ٹیکس کا بوجھ کم کریں-

Shahram Khan Tarakai

22,438 次观看 • 3 个月前