Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بد نصیب پاکستان ۔۔
177,410 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@MuhammadZafar یہ صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے کہ جن لوگوں کو ایک موٹر سائیکل تک ڈھنگ سے چلانی نہیں آتی، کچھ کند ذہن مولوی اور کچھ باوردی بھڑوے انہی لوگوں سے ملک چلوانے کے خواب دیکھتے ہیں لعنت تہانوں جمن والیاں تے ۔۔۔ 😂😂😂

یہ اس کے باپو کا نہیں عوام الناس میں پھیلی ہوئی جہالت کا کارنامہ ہے… اگر لوگوں میں شعور ہوتا، دین کی اصل روح سے شناسائی ہوتی تو کون احمق ایک میٹرک پاس، نیم جاہل کے پیچھے یوں دیوانہ وار گلیوں میں بھاگتا…

عمران خان یہ جاہلیت ختم کرنا چاہتا ہے اس لیے اس کو روکا جا رہا ہے ہے اگر اس قوم کو شعور آگیا تو یہ ووٹ ان چوروں کو نہیں دے گی

جہاں رنگروٹ ہیرو اور قائد مانے جاتے ہیں جہاں شہباز شریف جیسے سائیکو جرنیلوں کی نظر میں بہت لائق مانے جاتے ہیں جہاں اسحاق ڈار جیسے جاہل معیشت کے ماہر سمجھے جاتے ہیں اور جہاں بلاول بھٹو جیسے مرد مانے جاتے ہیں یہ قوم بڑی خوش قسمت ہے

آوارہ لونڈے کیطرح بائیک چلاتے ہوئے آرہا ہے ! اسٹیبلشمنٹ کا 🐕 : #چابی_والا_کھلونڈا

ان لوگوں کے لئے تو کچھ کرو

رضوی دے پچھے جیہڑا سیمپل بیٹھا اے کون آ ؟؟

تعلیم کی کمی ہے۔۔۔۔ایلیٹ کلاس نہیں چاہتی قوم تعلیم حاصل کرے اور جس دن تعلیم قوم نے حاصل کری اس دن یہ قوم آزاد ہو جائے گی اور یہ تب ممکن ہے جب ہم بطور قوم انقلاب لائیں گے اور انقلاب کے لیے لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ موجود ہے بس قوم نے کب جاگنا ہے نیند سے یہ قوم فیصلہ کرے گی

یہ وہ خوارج ہیں جن کا زکر ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ کر چُکے ہیں اور ان سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی
Похожие видео
Sensitive content
2تابچه کوچیک داری بد دنبال پسر 19 ساله کوچیک تری ؟ من حالم بد شد جدی
آتنا
196,266 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
بد بوی اصلی.
Femme fetal
341,018 просмотров • 9 месяцев назад
