Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بدبودار کھانے کے شکایت کرنے والے پولیس اہلکار کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا گیا۔ ہمارا کھانا بہت اچھا ہے کوئی شکایت نہیں ہے۔ بدبودار کھانے کی شکایت پر کارروائی نہیں ہوئی، البتہ شکایت کرنے والے کی اصلاح فوراً ہو گئی۔

12,128 views • 10 days ago •via X (Twitter)

9 Comments

Irfan Butt's profile picture
Irfan Butt10 days ago

ہم ان پولیس والوں کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں جنکو راتوں کو جگایا ہے باسی سڑا ہوا کھانا کھلایا جاتا ہے عوام پر ان پولیس والوں ذریعے ظلم کروایا جاتا ہے انکی تنخواہیں ترقیاں روکی جاتی ہیں انکو غلط کاموں پر مجبور کرکےپھر ظلم بلیک میل کیا جاتا ہے

Waqar Danish's profile picture
Waqar Danish9 days ago

اس قوم کو سب معلوم ہے یہ بیچارے بھی قبضے میں ہیں۔

HOPE's profile picture
HOPE9 days ago

یہی ہے بربادی کا سامان

FIXNOW's profile picture
FIXNOW9 days ago

بھائی ہم اسی آزادی کےلیے لڑ رہے ہیں کہ کھانا خراب بتانے والے کو بیان تبدیل پر مجبور کردیا گیا لیکن کھانا ٹھیک نہیں کیا گیا

Another Khan's profile picture
Another Khan10 days ago

یہ سالے اسی قابل ہیں۔۔جنکی یہ غلامی کررہے انکے میس جاکر کبھی دیکھیں۔۔خود حرامخور سوروں نے عیاشیاں مچای ہوئ اور باقی اداروں کو حلام بناکر عوام سے زلیل کرنےپر لگایا ہوا ہے

m khan's profile picture
m khan9 days ago

بڑے مجبوری ہے ورنہ ایسا نوکری کوئی غیرت مند انسان نہیں کرتا ---

BLACK OUT🖤's profile picture
BLACK OUT🖤10 days ago

😂😂

Ian Smith's profile picture
Ian Smith10 days ago

اس کی بھنویں چیک کرو

Basharat Ali🇵🇰's profile picture
Basharat Ali🇵🇰10 days ago

یہ تو اس نے کہا ہی نہیں یہ بیان میں اپنی مرضی سے دے رہا ہوں مجھ پر کسی کا کوئی دباؤ نہیں اور اخر میں رویا بھی نہیں اس کا بیان مشکوک لگتا

Related Videos