Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بدل دو ۔۔۔ عسکری قوال و پٹواری ہمنوا ======================== شاعری، موسیقی و Ai: آشفتہ سر
53 Yorum

Also available on You Tube:

ووٹ کو عزت دو سے فارم کی کتابت بدل دو تک، پٹواری ہمنواؤں کا پورا سفر ایک قوالی میں سما گیا۔ واہ غیرت مندو واہ

بھائی کہیں آپ این کا ڈو تو نہیں؟ دن بدن آپ کی رپلائی میں سقراطی رنگ نمایاں ہوتا جا رہا ہے🤣😂

کمال است استاد جی! 👏🏼👏🏼 جسطرح یہ کنٹینروں سے اسلام آباد بند کر دیتے ہیں، ویسے ہی آپ نے کرسی کے اِن کیڑوں کو کوزے میں بند کر دیا! بہت اعلیٰ بھئی 🔥

ارے کیوں شرمندہ کر رہی ہیں، ابھی کل ہی تو آپ نے سکھایا کہ ویڈیو میں ویڈیو کیسے بناتے ہیں، اُستاد تو آپ ہوئیں۔ ہم ابھی طفلِ مکتب ہیں، سیکھ رہے ہیں آپ سب مہان اُستاد دوستوں کا کام دیکھ دیکھ کر۔ باقی حق سچ کی جنگ اب فتح تک رہے گی یا ہم کام آئیں گے یا جیت جائیں گے۔

دل کررہا ہے اس گانے کو بار بار پوسٹ کیا جائے ❤️🙏

🙏🙏✊

@ReadinWakil بہترين 👏🏻

اللہ اللہ! سماں باندھ دیا آشفتہ سر۔

ایک ہفتے سے ڈھوند رہا تھا آج مل گئے۔ Keep up the good work.

خدا خیر کرے، دیر آید درست آید 🙏🙏✊

ﷲ اپ کو اپنے ے آمان میں رکھے۔ آمین۔

بھائی یہ بتاؤ کونسی ایپ پر یوز کرتے ہو؟

ایک نہیں ہے میرے بھائی، مختلف ہیں، Meta AI, ChatGPT, Google, Grok, Kling وغیرہ وغیرہ

بھائی ان باکس میں آپ سے بات ہو سکتی

سب کچھ الٹ پلٹ کرکے بدل دو۔ بس خود کو نہیں بدلنا 🖐🏻 @OfficialDGISPR بابوجی، شاہکار چیک کر۔

@OfficialDGISPR بابو جی کو شاہکار کیا چیک کروانا، ایک دن آئے گا ہم بابو کا ہی شاہکار بنا کے ٹانگیں گے ۔۔۔ 😉🤫✊

@OfficialDGISPR ان شاء اللہ۔ ✊️

@RealWaqarMaliks Great work brother. Respect

@RealWaqarMaliks Thank you 🙏🙏✊

😃😃😃😃

اعلٰی 👏

بہت شکریہ جناب 🙏🙏

کمال کر دی جناب

@OfficialDGISPR گانڈو فوجی بدل دو

اردلی کا کردار شاہکار ہے ۔ کیا گیٹ اپ ، کیا ایکسپریشنز ، اور کیا مطابقت ہے شو باز کے ساتھ ۔

Amazing, Unparallel, Zabardast!

Aala.. Wah .. . Give a disclaimer .. all persons depicted in the video are zombies and should not be considered alive.

hahahaha 🙏 Honestly thinking about adding a disclaimer 🤣😂

@RealWaqarMaliks 🔥

۔ بہت عمدہ ❤ .

بہت شکریہ بھائی 🙏🙏✊

Wonderful creation. Hats off! Keep it up bro

ڈیر اعلیٰ ♥️

اسے کہتے ہیں واڑ کے رکھ دینا

🙏🙏✊

Just love your content You got an artistic sense You put or frame thoughts of many in visual form with such a perfection that is not very common Keep up ghe good work ❤️

Grateful for your encouragement. Means a lot, truly. 🙏🙏✊

You are amazing!

شکریہ 🙏🙏✊

سب کچھ بدل دیا، خود کو مسلمان سے یہودی کردیا بہت اعلٰی ہمیشہ کی طرح 🔥👏

🙏🙏✊ اب یہ خود نہیں بدلیں گے والا آئیڈیا بھی خوب ہے۔ اجازت دیں تو اس پہ کچھ سوچیں؟

ہاں زبردست آئیڈیا ہے یہ بھی آپ کا 👏

beautifull

Doing a great job Ashufta Sar 👍🏼

Thanks so much Roohi. 🙏🙏✊

Yea dekh kar mar gaya hona yea Taber

Munira misteri to bugat hi behtar hy or bansrii waly muu wala DGISpr

Very creative! Keep it up!👍 👌

کلاس ہے جانی

ذرہ نوازی ہے خان جی 🙏

کے پی کے سے جیتنے ورکرز کو اغوا کیا گیا تھا کیا ابھی تک ان سب کو رہا کروا لیا گیا ہے؟ کے پی کے میں حالات ٹھیک نہیں ہے یہ مارشل لا لگائیں گیں سہیل گرفتار ہو گا ۔۔۔۔ لانگ مارچ آگے کرنا ٹریپ تھا ۔

سمجھ سے باہر ہے ہو کیا رہا ہے۔
