Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
برینڈ کا نام لیتے ہوئے شرم آرہی کیا lime light ہے 😏 اور یہ کیا بکواس ہے ویسے ۔۔ خواتین دو بار چکر لگا لیں نہیں ٹھیک تو چینج کرلیں پر ٹرائی روم نا ہی استعمال کریں ۔۔ ذہنی بیمار لوگ کبھی ختم نہیں ہو سکتے ۔۔
153,389 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
12 Yorum

تمام لڑکیوں سے درخواست ہے وہ کسی بھی برانڈ میں جائیں لیکن کبھی بھی ٹرائی مت کریں گے

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Aisa hi karna chaie Mujhy to khud kabhi trial rooms per trust nahi raha , ladies ko to zayada ehtyat karni chaie

بلکل ۔۔

یہ بات سب کو پتا ہے کتنے ہی واقعات ہو چکے ہیں پہلے بھی کمال ہے ان عورتوں پر جو پاکستان جیسے ملک میں کسی دکان میں جا کر اپنے کپڑوں کا سائز چیک کرتی ہیں اپنے گھر لے کر جاؤ, اور ویسے بھی ہر ایک کو اپنے کپڑوں کا سائز پتا ہوتا ہے, دکانوں میں ننگا ہونے کی ضرورت نہیں

آپ کو برینڈ کا نام لکھنا چاهئے تھا تا که مزید خواتین اجتناب برتیں اور بچ جائیں. ملزمان کیسزا سر عام سو کوڑے.

لکھا ہوا ہے لائم لائٹ برینڈ کا نام ہے ۔۔

@Sughrasadafdr so Sad

Brand should be sued along with this sick man

Emporium mall ke lime light k trial room pr bhe mujhe Shaq hai Jb bhe jao staff k do teen sales man atay hn kehty hn aap beshak purchase na kren pr try kr k daikh len aik Baar nahi Kai bar aise zbrdasti...Bhai trial ke zarorat he Kiya hai jb Lena hoga aise he lelen ge

Bnda arrest hoia k Ni

ہوگیا
