Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

#بریکنگ ‼️اب سے کچھ دیر پہلے پکتیکا صوبے میں موجود فتنہ الخوارج کے چار اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ‼️زمینی زرائع کے مطابق دھماکے لگاتار جاری ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہاں پر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔ یہ دہشتگرد کیمپ خودکش...

172,064 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von بدر صميم
بدر صميمvor 1 Jahr

@PTVNewsOfficial @jalalsherazi @CMShehbaz @MaryamNSharif @taahir_khan @Jan_Achakzai @HamzaAzhrSalam @HamidMirPAK صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل کے بعض علاقوں میں پاکستانی جیٹ طیاروں اور ڈرونز نے شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا اور متعدد بے گناہ شہریوں، خواتین اور بچوں کو شہید کیا۔ 😥

Profilbild von Basir Furogh 🇦🇫 ⬛️🟥🟫
Basir Furogh 🇦🇫 ⬛️🟥🟫vor 1 Jahr

یہ آپ کے پروپیگنڈا ہیں یہ کبھی آپ ثابت نہیں کر سکتے اور نہ ہی آپ کی باتوں پر یقین کیا جا سکتا ہے۔ اگر پاکستان کی فوج کے پاس اتنی درست معلومات ہیں تو وہ حملوں کو کیوں نہیں روکتی؟ صبح آپ دیکھیں گے کہ انہوں نے بے گناہ افغانوں کے گھروں پر بمباری کی ہوگی۔ یہ جارحیت ہے اور افغان جارحیت کا جواب دینا نہیں چھوڑتے۔ ہم یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں اور حساب کا وقت ضرور آئے گا۔

Profilbild von raja Junaid
raja Junaidvor 1 Jahr

@PTVNewsOfficial @jalalsherazi @CMShehbaz @MaryamNSharif @taahir_khan @Jan_Achakzai @HamzaAzhrSalam @HamidMirPAK ہمرے ایک ایک جوان کا بدلہ اِن سے لے ۔۔۔ ایزی لوڈ خوارج ۔۔۔ جہنم میں جلے گے انشاء اللّٰہ

Profilbild von Noor Afghan313
Noor Afghan313vor 1 Jahr

@PTVNewsOfficial @jalalsherazi @CMShehbaz @MaryamNSharif @taahir_khan @Jan_Achakzai @HamzaAzhrSalam @HamidMirPAK بسس آپکا بھی وقت قریب ہے ان شاءاللہ شام میں بھی بشار الاسد یہی کرتا تھا اور سکرین شاٹ لے لو لکھ کیونکہ کہ موت اور زندگی کا پتہ نہیں وہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے

Profilbild von Jinn
Jinnvor 1 Jahr

@PTVNewsOfficial @jalalsherazi @CMShehbaz @MaryamNSharif @taahir_khan @Jan_Achakzai @HamzaAzhrSalam @HamidMirPAK Pak Army zindabad!

Profilbild von Saleem Syali Wazir
Saleem Syali Wazirvor 1 Jahr

@PTVNewsOfficial @jalalsherazi @CMShehbaz @MaryamNSharif @taahir_khan @Jan_Achakzai @HamzaAzhrSalam @HamidMirPAK یہی ہے وہ دہشتگرد😢

Profilbild von Momin Shah Kakar
Momin Shah Kakarvor 1 Jahr

@PTVNewsOfficial @jalalsherazi @CMShehbaz @MaryamNSharif @taahir_khan @Jan_Achakzai @HamzaAzhrSalam @HamidMirPAK هماري ايک بات ياد رکو جو مزه اپکو بنګاليو نے جکايا تا اوس سے کهي ګناه زياده مزه انے والا هے اپکے قسمت مے کبهي بهي بول نهي پاوګے

Profilbild von پنجابی قوم پرست زندہ باد
پنجابی قوم پرست زندہ بادvor 1 Jahr

@PTVNewsOfficial @jalalsherazi @CMShehbaz @MaryamNSharif @taahir_khan @Jan_Achakzai @HamzaAzhrSalam @HamidMirPAK Ghasti nasal ki paidawar Afghani luteray 🤣😂😂😂 Dehshatgard

Ähnliche Videos

کراچی رینجرز پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اور دہشتگردوں کی سہلوتکاری میں ملوث دہشتگرد کے دوران تفتیش انکشافات حملے میں ملوث تین دہشتگرد افغانی تھے دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے خارجی کا وڈیو بیان جبکہ حملے سے قبل دہشتگردوں کی وڈیو بھی مارخور نے گرفتار سہلوتکاروں کے موبائلز سے برآمد کر لی حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی چار مراحل میں کی گئی، جس میں افغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹ ورک اور پاکستان میں سہولت کاروں نے اہم کردار ادا کیا حملے کا پہلا مرحلہ افغانستان میں منصوبہ بندی پر مشتمل تھا، دوسرے مرحلے میں دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا گیا، تیسرے مرحلے میں مقامی سہولت کار گروپ نے معاونت فراہم کی، جبکہ آخری مرحلے میں حملہ آوروں کو اسلحہ اور خودکش جیکٹس مہیا کی گئیں حملے میں شامل ایک خودکش بمبار جانان افغانستان کا شہری تھا، جبکہ دوسرا حملہ آور ضلع باجوڑ کا رہائشی تھا جو افغانستان میں ۲۰ برس سے مقیم تھا تیسرا دہشت گرد عمر فاروق افغانستان کے صوبہ کنڑ کا رہائشی تھا، جبکہ چوتھا دہشت گرد، جو زندہ گرفتار ہوا، افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے تعلق رکھتا ہے حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر تھا، جسے پاکستان سے افغانستان بلا کر یہ ذمہ داری سونپی گئی بعد ازاں فورسز نے ایک کارروائی کے دوران قاری بشیر کو گرفتار کر لیا قاری بشیر نے دورانِ تفتیش حملے کی منصوبہ بندی اور اس سے متعلق دیگر جرائم میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے

Markhor Kabul 𓄅

52,369 Aufrufe • vor 2 Monaten

مانیٹرنگ: کراچی رینجرز پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اور دہشتگردوں کی سہلوتکاری میں ملوث دہشتگرد کے دوران تفتیش انکشافات حملے میں ملوث تین دہشتگرد افغانی تھے دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے خارجی کا وڈیو بیان جبکہ حملے سے قبل دہشتگردوں کی وڈیو بھی مارخور نے گرفتار سہلوتکاروں کے موبائلز سے برآمد کر لی حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی چار مراحل میں کی گئی، جس میں افغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹ ورک اور پاکستان میں سہولت کاروں نے اہم کردار ادا کیا حملے کا پہلا مرحلہ افغانستان میں منصوبہ بندی پر مشتمل تھا، دوسرے مرحلے میں دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا گیا، تیسرے مرحلے میں مقامی سہولت کار گروپ نے معاونت فراہم کی، جبکہ آخری مرحلے میں حملہ آوروں کو اسلحہ اور خودکش جیکٹس مہیا کی گئیں حملے میں شامل ایک خودکش بمبار جانان افغانستان کا شہری تھا، جبکہ دوسرا حملہ آور ضلع باجوڑ کا رہائشی تھا جو افغانستان میں ۲۰ برس سے مقیم تھا تیسرا دہشت گرد عمر فاروق افغانستان کے صوبہ کنڑ کا رہائشی تھا، جبکہ چوتھا دہشت گرد، جو زندہ گرفتار ہوا، افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے تعلق رکھتا ہے حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر تھا، جسے پاکستان سے افغانستان بلا کر یہ ذمہ داری سونپی گئی بعد ازاں فورسز نے ایک کارروائی کے دوران قاری بشیر کو گرفتار کر لیا قاری بشیر نے دورانِ تفتیش حملے کی منصوبہ بندی اور اس سے متعلق دیگر جرائم میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے

Eagle Eye

16,472 Aufrufe • vor 2 Monaten

پاکستان رینجرز اور سی ٹی ڈی نے خفیہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد نور عالم عرف وفادار ولد ماروت خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ دہشتگرد 2014 میں فتنہ الخوارج کے مفتی نور ولی کے گروہ میں شامل ہوا۔ ٹریننگ کے بعد دہشتگرد جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں پر حملے کرنے میں ملوث ہے۔ گرفتار دہشتگرد نے انکشاف کیا کہ 2021 میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ لیویز چیک پوسٹ مکین پر حملہ کیا تھا اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد کے دو ساتھی ہلاک ہوئے - جبکہ دہشتگرد اور اس کے دیگر ساتھیوں نے لیویز کے 6 جوانوں کو اغواء کر لیا تھا گرفتار دہشتگرد اپنے دیگر ساتھیوں خان محمد عرف خورائی اور نقیب اللہ عرف معاویہ کے ہمراہ وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے روٹ پر متعدد آئی ای ڈیز لگانے اور دھماکے کرنے میں بھی ملوث ہے۔ جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشتگرد اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ افغانستان روپوش ہوا اور بعدازاں فتنہ الخوارج کے کمانڈر بلال عرف طوفان کی ہدایات پر دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں کے لیے افغانستان سے جنوبی وزیرستان تشکیل بھیجنے میں بھی ملوث ہے۔ گرفتار دہشتگرد جنوبی وزیرستان کا رہائشی ہے اور پچھلے کچھ عرصے سے کراچی میں روپوش تھا- گرفتار دہشتگرد افغانستان سے اپنے دیگر ساتھیوں کی ہدایات پر کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیوں کے لیے اپنا گروہ منظم کر رہا تھا۔ گرفتار دہشتگرد کے دیگر ساتھیوں کی گرفتار ی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ گرفتار دہشتگرد کو بمعہ اسلحہ و ایمونیشن اور بارودی مواد مزید قانونی کاروائی کے لئے سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Eagle Eye

15,795 Aufrufe • vor 5 Monaten

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے فتنہ الخوارج کے خلاف اہم اور بڑی کارروائی. افغانستان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 15 خوارج پر مشتمل پوری خارجی تشکیل جہنم واصل تفصیلات کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کی گئی۔ کامیاب کارروائی کے نتیجے میں دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی 15 رکنی پوری تشکیل جہنم واصل کر دی گئی۔ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 15 خوارج کو نشانہ بنایا گیا، تمام خوارج جہنم واصل، سیکیورٹی ذرائع۔ خوارج کے خلاف کارروائی کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔ واضح رہے کہ غلام خان کا علاقہ شمالی وزیرستان میں اہم جغرافیائی حیثیت رکھتا ہے اور ماضی میں بھی فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستان میں داخلے کے لیے اس علاقے کو استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ایسے میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی خارجی عناصر کے لیے واضح پیغام ہے کہ انہیں علاقے میں داخل ہونے، قدم جمانے اور امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دہشت گرد عناصر کے خلاف یہ کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Shahrez Khan

10,604 Aufrufe • vor 27 Tagen

سوراب آپریشن — 12 اگست 2026 🚨 آج صبح سوراب، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف اہم اور کامیاب کارروائی کی۔ اطلاعات کے مطابق دہشتگرد تقریباً ایک ہفتے سے پہاڑی علاقے میں موجود تھے اور مبینہ طور پر معصوم بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔ بچوں کی موجودگی کے باعث سیکیورٹی فورسز نے انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارروائی سے قبل علاقے کی مسلسل نگرانی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ گزشتہ رات اطلاعات موصول ہوئیں کہ دہشتگردوں کا تقریباً 10 سے 20 افراد پر مشتمل گروپ ایک بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان میں اسلم اچو گروپ سے وابستہ بی ایل اے کے عناصر بھی شامل تھے اور ان کا ممکنہ ہدف کوئٹہ یا کوئی اہم سرکاری تنصیب ہو سکتی تھی۔ اس اطلاع کے بعد رات ہی کو ڈرون کے ذریعے علاقے کی نگرانی کی گئی اور دہشتگردوں کی موجودگی والے مقامات کی نشاندہی کی گئی، تاکہ کارروائی کے دوران وہاں موجود بچوں اور دیگر شہریوں کو کم سے کم خطرہ لاحق ہو۔ 12 اگست کی صبح دہشتگرد ایک Vehicle-Borne Improvised Explosive Device (VBIED) تیار کر رہے تھے کہ یہ گاڑی میں نصب بارودی مواد تیاری کے دوران ہی قبل از وقت دھماکے سے پھٹ گیا۔ ابتدائی دھماکے کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ دہشتگردوں نے علاقے میں دیگر دھماکہ خیز مواد بھی ذخیرہ کر رکھا تھا، جس کے باعث بعد میں ثانوی دھماکے بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دو خودکش بمبار بھی موجود تھے ۔۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں بدقسمتی سے 3 قریبی شہری بھی جاں بحق ہوئے۔ واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس موقع پر پہنچیں اور مشترکہ طور پر جامع کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن شروع کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگایا اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مزید 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ یوں اس کارروائی اور اس سے منسلک واقعات میں اب تک Fitna Al Hindustan سے وابستہ مجموعی طور پر 18 دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 بہادر سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ علاقے میں سینیٹائزیشن اور کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے تاکہ باقی ماندہ دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔ #Balochistan #Surab #Pakistan

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

26,069 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ اچھی طرح غور سے دیکھ لیں۔ افغان طالبان ٹی ٹی پی کی پاکستان میں حملوں کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ پھر جب ان بےغیرتوں کو جواب دیا جاتا ہے تو یہ رنڈی رونا شروع کر دیتے ہیں۔ ساتھ ہی پاکستان میں پی ٹی ائی جیسے ان کے ہمدرد بھی چیخٰنا چلانا شروع کر دیتے ہیں۔ ماسکو میں ہونے والے حملے میں بھی افغانی ملوث نکلے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ افغانستان امریکہ اور انڈیا جیسے ممالک کے لیے اس خطے میں دہشتگردی کروانے کا بیس کیمپ بن گیا ہے۔ ان افغانیوں کو ڈالرز دو اور ان سے جو مرضی کروا لو۔ انہوں نے قطر میں قرآن پر قسمیں کھائیں تھیں کہ اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔ لیکن اس وڈیو کو غور سے دیکھیں کس طرح پاکستان کے خلاف اپنے دہشتگردوں کی تشکیل کر رہے ہیں۔ پاکستان کو چایئے کہ جتنا سختی سے ان دہشتگردوں سے نمٹ سکیں اتنی سختی سے نمٹیں اور پاکستان میں ہونے والے حملے کے جواب میں کابل اور قندھار میں موجود افغان طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں۔ پاکستان میں جتنے افغانی موجود ہیں ان کو جلد سے جلد واپس بھیجیں اور افغانستان کے لیے ہر قسم کی رسد بند کر دیں۔ #Afghanistan #MoscowAttack #PakistanZindabad

Shahid Khan

86,008 Aufrufe • vor 2 Jahren

طالبان رجیم اورفتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب: اہم سرغنہ کے ہوشرباانکشافات سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتارخارجی دہشتگرد نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا فتنہ الخوارج کے سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے اعتراف کیا کہ؛ فتنہ الخوارج میں پاکستان کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کی وجہ سے شامل ہوا افغان صوبے پکتیکامیں فتنہ الخوارج کے مرکزمیں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی، خارجی عامر سہیل افغانستان میں فتنہ الخوارج کے مراکز کو افغان طالبان کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، خارجی عامر سہیل افغانستان میں موجود داعش،القاعدہ جیسی دہشتگرد تنظیموں کیساتھ بھی ہمارے قریبی روابط تھے، خارجی عامر سہیل ہمیں افغانستان اور دیگر غیر ملکی ایجنسیوں بشمول "را" کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جاتی تھی، خارجی عامر سہیل میری تشکیل میں20سے زائد خارجی دہشتگردوں میں افغان شہری بھی شامل تھے ، خارجی عامر سہیل بنوں، لکی مروت اور میانوالی میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا، خارجی عامر سہیل مجھے پشاور میں علاج کی غرض سے آتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا، خارجی عامر سہیل فتنہ الخوارج کااسلام اورجہادسے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف پیسے کیلئے پاکستان میں دہشتگردی کرتےہیں، خارجی عامر سہیل عالمی ماہرین کے مطابق؛ خارجی دہشتگرد کے انکشافات سے واضح ہے کہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کیلئے افغانیوں اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں ، ماہرین خارجی دہشتگرد کاطالبان رجیم اوربھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کا اعتراف پاکستان کےدیرینہ مؤقف کی توثیق ہے

PTV News

14,150 Aufrufe • vor 5 Monaten