Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بریکینگ نیوز 🚨 سپیکر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم ڈٹ گیا! کور کمانڈر حاضر ہوگا, یہ قانون کے مطابق ہے! ہم آئین قانون پر چلتے ہے, ہم اس ادارے سے تعلق نہیں رکھتے جو آئین قانون کی کتابوں پر چھڑ کر آتے ہیں 🔥🔥

44,577 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

18 سال سے کم عمر شادی کے حوالے سے قانون سازی پر ہم نے ایوان میں کہا تھا کہ اس بل کو پہلے اسلامی نظریاتی کاونسل میں بھیجا جائے جو شرعی رہنمائی کا قانونی ادارہ ہے،لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی۔ اس کے بعد ایوان کے فلور پر وزیر خارجہ صاحب نے میری گفتگو کا جواب دیا اور میری ان سے فون پر بھی بات ہوئی مگر مزید کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ایسے قوانین کے پیچھے لکھا ہوتا ہے کہ یہ UN,FATF اور IMF جیسے بیرونی اداروں کے مطالبے پر قانون سازی کی گئی ہے،ہم نے اپنے آئین کا حلف لیا ہے، اقوام متحدہ کا حلف تو نہیں لیا،پھر کیوں اس طرح قرآن و سنت کے خلاف قوانین بنائے جارہے ؟ آپ کی قانون سازی سے مسلح گروہوں کو تقویت مل رہی ہے،ہماری طویل جدوجھد اور صلاحیتوں کا ضیاع ہے،پوری مذھبی حلقہ کی نمائندگی آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے اور اسکی یہ سزا دی جارہی ہے؟ ہم یہ کسی طور پر قبول نہیں کرسکتے،ہم ایسی قانون سازی کو نہیں مانتے اور عوامی سطح پر اسکی بھرپور خلاف ورزی کریں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

12,305 görüntüleme • 7 ay önce