Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بس اس بچی کو سنیں ساری کہانی آپکو سمجھ آجائے گی۔
216,072 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

اس ظلم اور فسطائیت کے پیچھے جاتی امرا کی خون خوار عورت ملوث ہے جس کے انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو رہی لوگ ان کے تمام ظلم برداشت کر رہے ہیں اور ان کو شکست دے رہے ہیں یہ شریف خاندان کی آخری باری ہے اس کے بعد ان کی نسلیں بھی اقتدار میں نہیں آ سکے گی، ان شاءاللہ

اوئے ماشاءاللہ، کیا جذبہ ہے واہ خان صاحب آپکی قوم اور بچے بہادر ہوگئے ہیں، """ کیوں ڈرے"""

کمال کردیا اس بچی نے

اب کوئی ڈر کوئی خوف نہیں ہے، یہ جس کو اٹھاتے ہیں اسکا رشتہ عمران خان سے زیادہ مظبوط ہو جاتا ہے، مجھے اغواء کیا رات کے 1 بجے میرے گھر سے، اب میرے چھوٹے بچے بھی عمران خان کے نعرے لگاتے ہیں، تو کیا حاصل کر رہے ہیں سوائے نفرت کے

عمران خان کے خلاف کوئی بھی کیس نہیں، تمام کیس بوگس ہیں۔ عمران خان اس لئے جیل میں ہے کیونکہ جبر اور جھوٹ کا نظام قائم ہے۔ ہماری تحریک عمران خان کی رہائی سے وابسطہ ہے : بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

سلام ہے اس بچی کی بہادری اور عظمت کو۔ اس جذبے کو کیسے کوئی شکست دے سکتا ہے۔ سلام ہے اس جذبے کو۔

کیوں ڈریں آخری الفاظ دبنگ ہیں جیو میری پیاری بہنا

کیا اکھاڑ لیا دو سالوں میں
