Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بس کر دیں بہت ہو گیا
332,451 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

Ayesha Khanvor 2 Jahren
آپ کا قصور صرف یے تھا کہ آپ کا تعلق (GDA) جماعت سے تھا اس لیے آپ کو ہرایا گیا یے ابھی ان کا ایک ٹریلر تھا ابھی مزید بازی پلٹنے والی ہے۔!!

Ali Hameedvor 2 Jahren
جو بات نا مانے اسے اغواہ کرکے بات منوائ جاتی ہے اور اغواہ براۓ بیان لیا جاتا ہے

Ayesha Khanvor 2 Jahren
اس ملک کو بیچنے کی ڈیل ہوچکی ہے اب لٹیرے مل کر ملک کو بیچیں گے انہیں کوئی روکنے والا نہیں ہوگا۔

Amber Qureshivor 2 Jahren
ڈیل مزید نی چلنی ہمیں ملک سلامت چاہیے

Mehar Nadeem 🇵🇰🇵🇸vor 2 Jahren
ہم ساری زِندگی پڑھتے رہے کتابوں میں کہ کشمیری عوام کو حقِ رائے استمعال کرنے نہیں دیا گیا

Raheem Ahmed Ameeqvor 2 Jahren
یہ دلیری کا وقت ہے زرتاج گل ایک مثال بنی ہیں۔ یاسمین راشد صاحبہ ،بے جی ریحانہ ڈار صاحبہ اور بھی بے شمار دلیر اور نڈر خواتین سامنے آئی ہیں۔ آپ بھی اسی مُلک کی شہری ہیں آپ کو آزادی ہیکہ آپ اپنے دل کی بات کریں ✌️👍

Malikⁱᴾⁱᵃⁿvor 2 Jahren
آپ کو پی ٹی آئی جوائن کرنی چاہیے
