Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بشریٰ بی بی کا بیان
193,271 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

تحریک انصاف کے کارکنان کو بشری بی بی پر ہی اندھا اعتماد کرنا ہوگا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے جب اعتماد کسی پر کرنا ہی یے تو پہلی ترجیح بشریٰ بی بی ہونا چاہیے وہ جو کہیں وہی عمران خان کا کہا ماننا ہوگا

خان ساب سے جیل میں سلوک بشری بی بی کی زبانی🔥🔥

اہم ترین 🛑 اخونزادہ حسین کہہ رہے ہیں کہ علی آمین گنڈاپور کے کنٹینر کا جنریٹر خراب ہوگیا ہے جس کی وجہ سے کنٹینر کا ساؤنڈ اور لائٹنگ سسٹم نہیں چل رہا #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک

بشری بی بی نے بہت قربانیاں دی ہر قسم کی مصیبتوں کو برداشت کیا اور خان کے لئے ڈٹ کر کھڑی ہو گئی اب پی ٹی آئی قیادت کو چاہیے کہ بھرپور ساتھ دیں بشری بی بی کا ۔

ڈٹی ہوئی ہے دلیر خاتون 🔥🔥

رسم ٹوئی کٹائی شروع اسلام آباد میں۔۔پنکی کو آج رات حافظ کے پاس رکھا جائے گا 🤣🤣

Tab tak rehna hai D chowk mai?

✌️✌️

ہمیں بشری بی بی پر ہی اعتبار ہے شہباز بھائی کوئی جو مرضی کہے ہمیں قیادت میں کسی اور پر اعتبار نہیں

نڈر وفادار خاتون ہیں

