正在加载视频...
视频加载失败
بشری بی بی کی بہن کا بیرسٹر گوہر سے سوال اگر آپ کی بیوی پر زنا کا الزام لگا کر اسے بند کر دیا جاۓ آپ کو دو سال کے لیے ایک چھوٹے سے سیل میں قید کر دیا جاۓ تو کیا آپ ایسے بے غیرت انسان سے ہاتھ... show more
10 条评论

یہ سب مفاد پرست ٹولہ ھے خان صاحب کے نام کا ٹیگ لگا کر کیش کرتے ھیں کیا کیا ھے انہوں نے ابھی خان صاحب ان کی مسز اور بے وقصور قیدیوں کی رھائ کے لئے خان صاحب کا نام اپنے مفاد کے استعمال کرتے ھیں ایک کام بتائں جو انٹولے ایسا کیا ھو جس سے پی ٹی آئ والوں کو فائدہ پہنچا ھو 💔

یہ بشریٰ بی بی کی بہن کی ایک نامناسب بات ہے گوہر صاحب نے اسی وقت بتایا کہ اس آگے کچھ نہیں لیکن کاظمی صاحب نے بھی اپنے ویوز کے چکر میں ایسا ٹوئیٹ کر ڈالا @2Kazmi

Shame on you @BarristerGohar

@BarristerGohar ye 1 bgyrattt insan h.

ہم انسانوں میں تو کیا سوروں کے بیچ بھی نہیں رہ رہے۔ اللہ نے شائید اس مخلوق 🪖 کا ذکر ہی نہیں کیا۔

Well said

Sahafi views k chakkar mai pti ko apas mai larany pe tuly hue hain.

بلکل لاجیکل بات ہے، ہماری تو خونی رشتہ داریاں ختم ہوگئی ہیں مرشد کے پیچھے ، اور بھڑوں کی یاریاں چل رہی ہیں بھڑوں کے ساتھ۔ ہاتھ ملایا جاتا ہے کسی بات پہ اتفاق ہونے پہ ارو اختلاف پہ مُنہ موڑکے نذراندز کیا جاتا ہے، اتنا بھی نہیں پتہ زنخوں کو!!

@BarristerGohar

قندیل بلوچ نے کیا کہا تھا پنکی کے بارے کیا پنکی اور بشری ایک ہی ہیں
