Loading video...
Video Failed to Load
بعض اوقات صرف ایک فیصلہ آپکی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔
167,710 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

اس فیصلے کہ دوسرا پہلو یہ بھی ہی سکتا ہے۔ جو ایک اپنی چھوٹی ریاست میں بادشاہ بنا ہوا تھا، ہو سکتا ہے کے دوسری بڑی ریاست میں کوچ کرنے کے بعد وہاں کے بادشاہوں کا لقمہ بن جائے۔ ذرا یہ بھی سوچیئے!!

آزادی جدوجہد کرنے سے ملتی ھے - آزادی بیٹھے بٹھائے نہیں ملتی -

کبھی کبھی آپ تھوڑے میں سیو رہتے ہیں اور زیادہ کی حرص اور لالچ آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے ۔

Wonderful illustration ♥️

قسمت کی بات ہے , ایسے فیصلے ہر ایک کی زندگی تبدیل نہیں کرتے اگر پانی نا آتا یا پرندہ آجاتا تو اسکی زندگی ختم

بالکل

دنیا بدل دیتا ھے

A lesson for those shackled by the confines of their own minds: We dwell in the comfort of a pond, yet an ocean of possibilities awaits just beyond the horizon of risk.

آئیوا

Bilkul sahi
