Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بغاوت ہوچُکی ہے جناب

266,376 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Taswar Sial profil fotoğrafı
Taswar Sial3 yıl önce

آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 19، آزادیِ اظہار کی ضمانت تو دیتا ہے، مگر اظہار کے بعد آزادی کی ضمانت نہیں دیتا.

Sher nawab khan profil fotoğrafı
Sher nawab khan3 yıl önce

حقیقت پاکستان کی

SULTANAT IMRANIA profil fotoğrafı
SULTANAT IMRANIA3 yıl önce

وکلا پاکستان کو اس دلدل سے نکال سکتے ھے

Sabir Ali profil fotoğrafı
Sabir Ali3 yıl önce

اب طاقتور لوگوں کی بھی کانپیں ٹانگنا شروع ہو جائے گی

سردار شباب ناصر profil fotoğrafı
سردار شباب ناصر3 yıl önce

سابق ایم این اے صداقت علی عباسی کو دارالحکومت سے اغوا ہوئے اج 6 دن گزر گئے لیکن ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ انکو کس نے گرفتار کیاہے اس وقت کہاں پر ہی ہیں، کیپیٹل سے اسطرح اغوا ہونا معلومات نہ ملنا پولیس ودیگر اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے #ReleaseSadaqatAliAbbasi

Imran profil fotoğrafı
Imran3 yıl önce

#میں_باغی_ہوں

ALLAHakbar profil fotoğrafı
ALLAHakbar3 yıl önce

اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے. اللہ تعالیٰ ہر پاکستانی کی غیرت کو جگاے ، اللہ تعالیٰ پاکستان ،عمران خان اور ہر محب وطن پاکستانی کی جان، مال اور عزت کی حفاظت فرمائے اور ان کے دشمنوں کو دنیا اور آخرت میں زلیل کرے. آمین ثم آمین

𝕳𝖆𝖎𝖉𝖊𝖗 𝖆𝖑𝖎 profil fotoğrafı
𝕳𝖆𝖎𝖉𝖊𝖗 𝖆𝖑𝖎3 yıl önce

یہ وکیل بھی مصلحت پرست اور مفاد پرست ہو گئے ہیں کامیابی کے اثار بہت کم ہیں

Benzer Videolar