Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بغیر بیٹری اور سٹینڈ کے سولر پینل👇

30,047 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

15 جولائی، 2024 کو میں نے بتایا تھا کہ شریف خاندان کی نئی واردات کیا ہے، رجیم چینج کے بعد سب سے زیادہ سولر پینل سلمان شہباز اور حسین نواز نے امپورٹ پر سبسڈی ختم کروا کے ترکی اور دیگر ممالک سے سٹاک کیے اور یہی سولر پینل پنجاب حکومت نے سلمان شہباز اور حسین نواز سے مہنگے داموں خرید کر 300/400 یونٹ استعمال کرنے والی غریب عوام کو لگا کر دیئے۔ اب حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کر دی ہے لوگوں نے بجلی کے مہنگے بِلوں سے جان چھڑانے کے لیے سولر میں اربوں روپے انویسٹمنٹ کیے تھے، معیشت چل نہیں رہی سرمایہ کاری زیرو ہے، اربوں روپے سولر پینلز میں کمانے کے بعد شریفوں نے اپنی عیاشیوں کا سارا بوجھ سولر صارفین پر ڈال دیا ہے، شریف خاندان پاکستان کو دیمک کیطرح کھا گیا ہے اور اس کرپٹ خاندان کو کئی مرتبہ چور راستوں سے حکومت میں لانے والی اسٹیبلشمنٹ اس میں برابر کی حصہ دار ہے! #نااہل_حکمران_عوام_پریشان #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار

Qasim Khan Suri

75,167 просмотров • 7 месяцев назад