正在加载视频...
视频加载失败
بغیر کسی وجہ کے ہائیکورٹ سے حسنین کو گرفتار کر کے لے گے
8 条评论

اس لئے گرفتار کیا ہے کہ جو حقیقت پاکستانی میڈیا نہیں دکھا سکتا۔وہ یہ دکھا رہا تھا۔

الیکشن میں تاخیر سے یہ خلق خدا کو پیغام دے رہے ہیں کہ یہ زمان پارک کے رہائشی سے خوفزدہ ہیں ، جو ڈر گیا وہ مر گیا ، عمران خان کہہ رہا ہے کہ آدھے گھنٹے میں الیکشن لڑو اسے اپنی مقبولیت کا یقین ہے ! نصرت جاوید 🔥🔥🔥

اللہ الحق ہے ہم صبر سے ظلم برداشت کر رہے ہیں جو بھی کر لو اب تو خان ہی ہوگا

حسنین بھائی کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتے ہیں

یہ تو ہونا تھا جتنے سروے حسنین نے کر دئیے تھے کمپنی کی نیندیں حرام کرو گے تو کمپنی یہی حرکتیں کرے گی، اُدھر عمران خان کو ختم کرنے کی کوششیں اور ادھر سروے کر کے پتا لگتا تھا کہ عمران خان کی پبلک میں مقبولیت دوگنی ہو گئی ہے۔

ایک اور کتا 🐕 پکڑا گیا 😂

اس ملک کا قانون اندھا ہو گیا ہے اور قانون کو سسٹم میں رہ کے کام کرنے کی اجازت ملنی چاہیے لیکن اس سسٹم میں جو بیٹھے سہولتدار ہیں ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم اس سسٹم کو کیسے بدل سکتے ہیں عوام اس سسٹم کو سمجھ لگتی ہے عوام میں سسٹم کو روک سکتی ہے یہ زوری جبرا جو کر رہے ہیں ہم ان تمام میڈیا ہاؤسز سے پوچھتے ہیں کہ یہ کیا کر رہے ہیں اپ اس کے خلاف اواز کیوں نہیں اٹھاتے

ان کنجروں نے پورے ملک کو بھی کنجر خانے کی طرح چلانا شروع کردیا ہے حسنین کو صرف اسلیے گرفتار کیا ہے کہ یہ لوگوں کہ جزبات اور مشکلات اجاگر کرتا ہے
相关视频
Sensitive content
آج کے بعد جو بھی جھوٹ سے کام لے گا، AI ویڈیوز سے کام لے گا تو ہم اس کو اس سے بڑھ کر جواب دیں گے، ہم عوام کی طاقت کے ساتھ آئے ہیں کسی کی بیساکھیوں کے ساتھ نہیں آئے، شفیع جان
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
30,824 次观看 • 9 个月前
