Loading video...
Video Failed to Load
بلا عنوان 😢😢
64,956 views • 28 days ago •via X (Twitter)
14 Comments

@naveed774 راشد بھائی۔۔ اس ویڈیو نے تو رلا دیا ہے یار 😢😢

آجکل یہ پراڈکٹس نہیں آتیں 😩😩 ابا نے ایک دن مجھے آواز دی تو میں کوئی کام کر رہا تھا تھوڑا لیٹ ہو گیا تو بڑا بھائی پاس آیا اور مجھے کہا کہ کل کو باپ مر گیا تو اس آواز کو ترسو گے اور میں تڑپ کر رہ گیا اور روتا ہوا ابا کی طرف لپکا تو ابا نے پوچھا کہ رو کیوں رہے ہو تو بولا ابو جان میرا گھٹنا پلنگ کے پائے سے ٹکرا گیا ہے تو ابا بولے فوری آیو ڈیکس لگاو اس کی بہت درد ہوتی ہے۔ اب ابا کو کیا پتا کہ چوٹ کہاں لگی تھی۔ نئی نسل کہتی ہے کہ جب وقت آئے گا مر جاو گے ہم روک تو نہیں سکتے ۔ اللہ ہم سب پہ اپنا کرم فرمائے آمین ثم آمین 🤲 🤲 🤲

@naveed774 @saeedjee1 great video

@naveed774 @saeedjee1 🥺🥺

@naveed774 @saeedjee1 🥲

@naveed774 @saeedjee1 راشد بھائی اس ویڈیو کو انباکس کریں پلیز

@naveed774 @saeedjee1 آپ یہیں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں ۔ اوپر 3 ڈاٹ پہ کلک کریں آپشن مل جائے گی 😊😊

@naveed774 @saeedjee1 😭😭literally I wept while watching this video..

@naveed774 @saeedjee1 😭😭😭aap ki vdo nay bohat rulaya aik mari aulad hae kjati hae kab maron ge mein.agar khudkashi haram na huti tu aik maa yah sb kuch bardast nahi kar skti Allah ki azmash hae.

@naveed774 @saeedjee1 اللہ سب کی نا خلف اولاد کو ہدایت دے آمین ثم آمین 🤲 🤲 🤲 🤲

@naveed774 @saeedjee1 آمین

@naveed774 @saeedjee1 ❤️❤️❤️🥲🥲🥲🥲🥲

@naveed774 @saeedjee1 😭😭😭😭

@naveed774 @saeedjee1 یہ وہ رب کی دولت ہے جس کی جتنی بھی قدر کر لیں کم ہے
