正在加载视频...

视频加载失败

بلاسفیمی بزنس گینگ کے ایک سرغنہ حسن معاویہ کو جیسا زلیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا ہے اگر ان غنڈوں کے ساتھ یہ رویہ شروع سے ہوتا تو یہ سنپولے یوں اژدھے بن کر چار سو سے زائد بےگناہ بچوں کی زندگیوں سے نہ کھیلتے۔ خدا اس فاضل...

22,206 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Laiba Khan 的头像
Laiba Khan1 年前

Ye Tahir ashrafi Ka Bhai Hy Hasan mavia.aik no Ka jhoota insan Hy.Aik CCTV footage jis mai ye blasphemy accused KO apni illegal custody Mai us k Ghar la raha.court Mai apni us video KO many say inkar kr diya

khali 的头像
khali1 年前

TLP کس نے پیدا کی اس کو برقرار کس نے رکھا اس کو گاہے بھگاہے سڑکوں پر کون لے کر آیا کیوں نہی ان کا نام لیتی پی ٹی آئ کے کارکنوں کو پہاڑوں سے نکال لائے ان کو کس نے چھٹی دی ھوئ ھے ان دن کا کام ھے مگر نہی کرنا چاہتے

خان کا لشکر 的头像
خان کا لشکر1 年前

محترمہ آپ ان مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف بہترین کام کر رہی ہیں۔ سلامت رہیں

Elise Oyin 的头像
Elise Oyin1 年前

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL BEING DONE IN CREATION TO STOP ELISE OYINKROMEINEIFA'S CERVIX FROM DILATING TO A '10' AND EFFACING TO 100% FOR LABOR STAND AND BE OF EFFECT EVEN 0.1% ever in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

Mansoor Ahmad 的头像
Mansoor Ahmad1 年前

سو فیصد درست ۔ آمین

Aaqib Nawaz Khan Niazi 的头像
Aaqib Nawaz Khan Niazi1 年前

They're very powerful & will get relief from IHC as well, if not from current bench than definitely Division bench.

Shazia 的头像
Shazia1 年前

Good

Zain Arif 的头像
Zain Arif1 年前

یے مانا کہ یے بندہ آپ کے نزدیک ظالم ہے مگر ایک کورٹ میں بیٹھا ایک جج کسی بھی سائل کو سنے بغیر کورٹ سے نکال دیگا تو انصاف کے تقاضے پورے کیئے بغیر انصاف کیسے ہوگا

Farah Saif 的头像
Farah Saif1 年前

Court must take stern actions against this mafia. We still remember a lot of sad incidents around the country where this mafia burned houses and mob lynched people.

Rafiq A khan 的头像
Rafiq A khan1 年前

جج صاحب کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں

Rashid Ali 的头像
Rashid Ali1 年前

ایسے کنجروں کے مقدر میں صرف ذلالت ہی لکھی ہے

相关视频

🛑نفرت کا بیوپار اور مذہب کارڈ کا آزادانہ استعمال 🛑 🔶بلاسفیمی بزنس گروپ کے نام نہاد ترجمان نے وکٹم فیملیز کے وکلا کو کافر قرار دے دیا اور کہا کہ ان کے نکاح منسوخ ہوچکے ہیں۔ اور اب یہ وکیل اپنے ایمان کی گواہی علماء کی موجودگی میں دیں 🔶بلاسفیمی بزنس گروپ اپنے حواس کھو بیٹھا ہے اور لوگوں کے ایمانوں کے فیصلے کرنا شروع ہوگیا ہے 🔶بلاسفیمی بزنس گروپ انتہائی مکار ، شاطر ، مذہب کا بیوپاری اور اخلاقیات کے ہر درجے سے گرا ہوا گروپ ہے جو تحقیقات کے خوف سے نہ صرف ہر جگہ جھوٹ کا سہارا لیتا ہے بلکہ اب لوگوں کو سرعام کافر کہنا شروع ہوگیا ہے 🔶اگر بلاسفیمی بزنس گروپ کے اس فلسفے کو مان لیا جائے تو پھر پورے پاکستان میں کوئی مسلمان رہ جائے گا ؟ 🔶بلاسفیمی بزنس نفرت ، فتنہ انگیزی اور فساد فی الارض کو ہوا دے رہا ہے اور چاہتا ہے کہ ملکی حالات خراب ہوں ان کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا کیوں کہ پورا گروپ بمع ہنی ٹریپنگ ایمان اور مخدومہ ایکسپوز ہوچکے ہیں 🟢وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ" (البقرۃ: 11) مفہوم: اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو، تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ 🔶 فیملیز کو جن وکیل صاحب کو بلاسفیمی بزنس گروپ نے کافر قرار دیا ہے وہ الحمد للّہ ایک سچے مسلمان اور حافظ قرآن ہیں ۔ 🔶بلاسفیمی بزنس گروپ کو نہ تو شرم ہے اور نہ ہی اللہ کا اور روز قیامت کا خوف ، جس کو چاہا کافر بنادیا جس کو چاہا اسلام سے خارج کردیا جس کو چاہا اس کا نکاح منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ۔ 🔶یہی آیت جو موصوف نے استعمال کی ہے ان کے فلسفے کے حساب سے کیا وہ واپس انہی پر بھی صادق نہیں آتی؟ کہ جس پر یہ الزام لگا رہے ہیں اگر وہ ویسے نہیں ہیں تو یہ ان پر واپس لوٹ آتا ہے تو کسی کو کافر قرار دینے سے پہلے انہیں اس پر بھی غور کرلینا چاہییے تھا یا مذہب کا بیوپار نہیں کرنا چاہیے تھا 🔶ایک جنگ کے دوران حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے ایک دشمن شخص کا پیچھا کیا۔ جب اسامہؓ نے اس شخص پر قابو پایا اور تلوار اس کی گردن پر رکھی، تو اس شخص نے فوراً "لا إله إلا الله" (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں) پڑھ لیا۔ مگر حضرت اسامہؓ نے یہ سوچ کر کہ یہ شخص جان بچانے کے لیے صرف زبان سے کلمہ پڑھ رہا ہے، دل سے نہیں، اسے قتل کر دیا۔ جب حضور اکرم ﷺ کو اس کی خبر ملی تو آپ ﷺ بہت ناراض ہوئے۔ آپ ﷺ نے حضرت اسامہؓ سے فرمایا: "کیا اس نے لا الٰہ الا اللہ کہا تھا اور تم نے پھر بھی اسے قتل کر دیا؟" اسامہؓ نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! اس نے محض جان بچانے کے لیے کہا تھا۔" آپ ﷺ نے فرمایا: "کیا تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا؟" (یعنی تمہیں کیسے پتہ کہ اس کے دل میں کیا تھا؟) اور آپ ﷺ بار بار فرمایا: "قیامت کے دن تم اس کلمے کا کیا جواب دو گے؟" صحیح بخاری، حدیث نمبر: 4269 صحیح مسلم، حدیث نمبر: 96 🔶 لوگوں کے دلوں کے حال اللہ جانتا ہے مگر بلاسفیمی بزنس گروپ کا یہ نام نہاد ترجمان اور اسائلم والے کا بیٹا لوگوں کے دلوں کے حال بھی جاننا شروع ہوگیا ہے یہ صفات تو صرف اللہ کی ذات کے ساتھ مخصوص تھیں ۔ 🟢 "إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِمَا فِي قُلُوبِكُمْ" مفہوم: بیشک اللہ تمہارے دلوں کا حال جانتا ہے۔ (سورۃ الاحزاب: 51) 🔶 جو کام اللہ تبارک و تعالیٰ کے کرنے کے ہیں وہ اس بلاسفیمی بزنس گروپ نے کرنے شروع کردیے ہیں لوگوں کے دلوں کے احوال اور ایمانوں کے فیصلے سوشل میڈیا پر بلاسفیمی بزنس گروپ کے یوٹیوبر کرنے لگے ہیں۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor400

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

32,418 次观看 • 1 年前