Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بلاول بھٹو زرداری نے طبل جنگ بجا دیا ۔

81,065 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران میں جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت میں پاکستان کے عوام اٹھا رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب ایران جنگ شروع ہوئی، وفاقی حکومت نے اپنی جانب سے 50 فیصد سبسڈی دی تھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت نے صوبوں سے بھی مدد مانگی کہ وہ مزید سبسڈیز اپنے عوام کو دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت کی درخواست پر صوبائی حکومتوں نے ٹرانسپورٹرز کو سبسڈی دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبہ سندھ نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے 25 ایکڑز تک زمین کے مالک چھوٹے کسانوں کو مالی مدد پہنچائی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے پیپلز فیول سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو مفت ہوم سولر کٹس فراہم کی جارہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ نہ صرف جنگ بندی جاری رہے بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ ہو تاکہ ہم معاشی بحران سے باہر آئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari

PPP

11,444 görüntüleme • 2 ay önce

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر 2007 کے گمنام 20 شہداء کی قبروں پر بھی حاضری لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2007 میں سانحہ کارساز کے گمنام شہداء کو “میں بھٹو ہوں” کی شناخت کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن کیا تھا Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

42,613 görüntüleme • 3 yıl önce

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کیلئے گڑھی خدا بخش آمد لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر عید کی نماز ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملکی استحکام اور عوام کی خوش حالی کیلئے دعائیں لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مشرق وسطی بالخصوص فلسطین میں قیام امن کے لئے بھی خصوصی دعا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں سے گھل مل گئے، مصافحہ اور معانقہ کیا لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد بیگم نصرت بھٹو، شیریں امیر بیگم، شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید قائم علی شاہ ودیگر نے نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جمیل سومرو، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال، غلام مصطفی لغاری، عبدالفتاح بھٹو، عبدالواحد ہالیپوتو، اعجاز لغاری نے بھی نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ محمد علی بھٹو، اے ڈی بھٹو، اسد بھٹو، انور برڑو، دیدار بھٹو، وقار بھٹو، سرفراز کھوکھر، عمران جتوئی، شفیق چانڈیو، اعجاز شیخ ودیگر نے بھی نماز عید ادا کی

PPP

13,219 görüntüleme • 3 ay önce