Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بلاول بھٹو نے بجٹ بحث کا میلہ لوٹ لیا، مدلل اور پر مغز خطاب کے دوران قومی اسمبلی ہال اور گیلریوں میں سکوت طاری۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خطاب نے نہ صرف بجٹ بحث کا رخ...

19,147 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

دلچسپ۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی کے حلقہ PP-19 سے منتخب پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی تنویر اسلم راجہ کا تعلق باغ، آزاد کشمیر سے ہے۔ وہ مہاجرِ کشمیری نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے مستقل رہائشی ہیں اور ان کے پاس آزاد کشمیر اور پاکستان، دونوں کی شہریت موجود ہے، پنجاب اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران انہوں نے خود بتایا کہ ان کا ووٹ پنجاب میں بھی ہے اور آزاد کشمیر میں بھی، وہ پنجاب سے الیکشن لڑ کر رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے۔ اب سوال یہ ہے اگر آزاد کشمیر کا ایک رہائشی پاکستان میں ووٹ ڈال سکتا ہے، الیکشن لڑ سکتا ہے اور صوبائی اسمبلی کا رکن منتخب ہو سکتا ہے، جس پر پنجاب کے لوگوں کو کوئی اعتراض نہیں تو پھر پاکستان میں مقیم مہاجرینِ کشمیر کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حق پر اعتراض کیوں کیا جاتا ہے؟ نوٹ: تنویر اسلم راجہ نے پنجاب اسمبلی میں اپنی تقریر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا مسلہ ووٹ کا نہیں بلکہ ووٹوں کے کم تناسب پر پاکستان سے منتخب ہوکر آزاد کشمیر اسمبلی کا ممبر منتخب ہونا ہے، پنجاب کی کوئی نشست آزاد کشمیر میں نہیں اسی طرح آزاد کشمیر اسمبلی کی کسی نشست پر پاکستان میں کیسے ووٹنگ ہوسکتی ہے۔

Shabbir Dar

21,505 Aufrufe • vor 2 Monaten

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں شریک اسلام آباد: پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کے درمیان آزاد کشمیر کی صورت حال سے متعلق مشاورت اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کو پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے حالیہ صورت حال سے متعلق تجاویز دیں اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کی تجاویز کو سنا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی اور ہم نے ہمیشہ کشمیریوں کے مسائل کے حل کو ترجیح دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد: سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکائے اجلاس سے بات چیت اسلام آباد: میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کروں گا اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

PPP

13,702 Aufrufe • vor 2 Monaten

میرے کشمیری بہن بھائیوں کے نام اہم پیغام... آزاد کشمیر کا الیکشن صرف ایک ووٹ نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ ہے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل، اپنے علاقے کی ترقی اور خوشحالی کو سامنے رکھ کر اپنا فیصلہ کریں۔جن لوگوں نے کئی دہائیوں تک آپ سے وعدے کیے، ان سے ضرور سوال کریں کہ اگر وہ محرومیاں ختم کر سکتے تھے تو آج بھی آزاد کشمیر ترقی کے سفر میں پیچھے کیوں ہے؟ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اگر آپ نے استحکام پاکستان پارٹی پر اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں ترقی، شفاف حکمرانی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا۔ سیاحت کے فروغ، جدید انفراسٹرکچر، روزگار کے نئے مواقع، بہتر تعلیم اور بہترین طبی سہولیات کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے آزاد کشمیر کو بے مثال قدرتی حسن سے نوازا ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کے اس خوبصورت ترین علاقے کو جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے تاکہ عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ہو سکے۔ فیصلہ آپ کا ہے، لیکن ووٹ ہمیشہ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دیں۔ #AzaadKashmirIPPKa #آزاد_کشمیر_عقاب_کا

Abdul Aleem Khan

213,889 Aufrufe • vor 1 Monat