Loading video...
Video Failed to Load
بلوچ خواتین، بچوں اور بزرگوں کو پولیس گھسیٹ کر لیکر جا رہے ہیں وہ پوچھنا تھا کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں آتا ہے؟
540,549 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

یہ ظلم اخر کب ختم ہو گا پاکستان تو اس ٹائم مقبوضہ کشمیر سے بھی ذیادہ پاکستانی عوام پہ ظلم کیا جا رہا ہے

کیا اسی لئیے تمھیں ٹیکس دے کر پالتے ہیں کہ معصوموں پر ظلم کرو اور ظالموں کیلئے سیلوٹ مارو تف تف تف

یہ کیسی وردی جس کو پہن کر انسانیت مردہ اور حیوانیت بھی شرما جائے

بنگالیوں سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے کو دل کر رہا ہے 😣😞

پاکستانیوں کے ساتھ تو فلسطین سے بھی بدتر ظلم ہو رہا ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ وہاں پہ تو اسلام کے دشمن قابض فوج کر رہی ہے لیکن یہاں پہ اپنے ہی ملک کے لوگ ظلم کر رہے ہیں انشاءاللہ یہ ظلم مٹ کر رے گا

@dtnoorkhan دہشت گرد زانی شرابی دجالی فسادی

کونسے جانور ہمارے ملک کی پولیس میں بھرتی ہیں؟😳😡

پاکستان کی قومی سلامتی اپنے زوال کے عروج پر پہنچ چکی ہے. یہاں پر دو راستے ہیں. اِک قبرستان سے ہوتا ہوا تاریخ کا کوڑادان ہو گا- دوسرا زوال سے طلوع کی طرف جا سکتا ہے. عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ مولانا ابوالکلام کے خیال کو درست ثابت کرنا چاہتے ہیں یا عروجِ کی طرف سفر کرنا چاہتے ہیں.
