Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بلوچ، پختون، سندھی اور کشمیری قوم پرستوں کو ہمیشہ برا کہا جاتا تھا لیکن آج مریم نواز نے بھی پنجابی قوم پرستی کا نعرہ لگایا ہے جس کا انہیں پورا حق ہے لیکن شازیہ مری نے جواب میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے ماضی میں جاگ پنجابی جاگ...

293,391 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

34 Kommentare

Profilbild von علی عرفان
علی عرفانvor 1 Jahr

میر صاحب مریم۔نواز صاحبہ کو کوئی یہ بتانے والا شاید موجود نہیں تھا کہ تیل ،گیس اور بجلی سندھ سے آرہی ہے سندھ کا کھا پی کر نمک حرامی نہ کی جائے ویسے بھی یہ ملک پنجاب تک ہی محدود ہے باقی کوئی ایسی بات کرے تو غداری کے تمغے مل جاتے ہیں آپ تو بخوبی جانتے ہیں

Profilbild von Imran Khalid
Imran Khalidvor 1 Jahr

70 سال سے گالیاں دینے والے ایک بیان پر چیخ پڑے؟ پنجابی سیلاب متاثرین بے نظیر انکم سپورٹ کی بھیک نہیں چاہتے، عزت دار طریقے سے اپنا جائز شیئر چاہتے ہیں تو اس میں غلط کیا ہے؟ پنجابی بھیک نہیں مانگتا، دنیا بھر سے محنت کر کے 35 بلین ڈالر زرمبادلہ بھیجتا ہے، 58 فیصد ٹیکس دیتا ہے.

Profilbild von Jawad Haider.PMLN
Jawad Haider.PMLNvor 1 Jahr

کالاباغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گا۔ سندھ کی تقسیم ہماری لاشوں پر ہوگی۔ نئی نہریں ہماری لاشوں پر بنیں گی۔ پیپلز پارٹی کے یہ بیانیے تو پنجاب دوستی کا عملی اظہار ہیں ناں !!! ان میں تو کوئی صوبائی تعصب اور آمریت نہیں ناں !!!

Profilbild von Enzee
Enzeevor 1 Jahr

مریم نواز اس وقت پنجاب کی وزیر اعلی ہیں، ان سے زیادہ پنجاب کے حقوق پر بات نہیں کرنے کا کسے حق ہے۔ جس بندر کا جی چاہے اٹھ کر پنجاب کو گالی دینا شروع کر دیتا ہے لیکن ایسے بندروں کو جواب دینا بھی گناہ ہوگیا؟

Profilbild von SyedAllahDinoShah_ PPP
SyedAllahDinoShah_ PPPvor 1 Jahr

Es ko ye be nai pata Jitna Gas Oil Sindh Se Punjaab jata hai band hojai tou Kya kare ge Mariyam Baji Hamare ppp ki government hai Jo enko support karahe hai warna kab ka ghir Gai hote ye PMLN wale

Profilbild von Pindiwal Gujjar
Pindiwal Gujjarvor 1 Jahr

Punjab KO Gali or goli marna fashion tha ab nhi

Profilbild von Abdullah
Abdullahvor 1 Jahr

Shazia Muree to ye ni dikhta?

Profilbild von Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasivor 1 Jahr

یعنی پنجابی اپنے حق کی بات کرے تو تکلیف شروع ہو جاتی ہے

Profilbild von Nadeem Akram Virk
Nadeem Akram Virkvor 1 Jahr

منافق میر کو مروڑ اٹھنی شروع ہوگئی

Profilbild von Zee Views
Zee Viewsvor 1 Jahr

تم پنجاب کے غدار اس وقت کہاں ہوتے ہو جب پنجاب کی نہروں کو بند کروایا جاتا یے جب کالا باغ بند کروایا جاتا یے جاگ پنجابی جاگ میر جعفر جیسے غداروں کو پہچان

Profilbild von زعیم
زعیمvor 1 Jahr

اچھا کیا، تم سب مل کر پنجابیوں کو صبح شام گالیاں دیتے ہو اگر پنجاب کی وزیراعلی پنجاب کا دفاع نہ کرے تو پھر کیا سندھ کا کرے؟؟ منافق میر

Profilbild von Mr GAM
Mr GAMvor 1 Jahr

@grok ہم نے کبھی قوم پرستی کو سپورٹ نہیں کیا اگر اب ہم نے پنجاب کا نعرہ لگایا ہے تو قوم پرستی کی بنیاد پر نہیں لگایا بلکہ اپنے تحفظ کے لیے اپنی زبان پنجابی کی تحفظ کے لیے لگایا اپنی تہذیب اور ثقافت کے تحفظ کے لیے لگایا ہے

Profilbild von waqas zafar
waqas zafarvor 1 Jahr

بھوسڑی کے پوری بات بتایا کر کہ جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا کیوں تھا؟ صادق آباد میں سندھ سے نکالے گئے پنجابیوں کے کیمپ کیوں لگے تھے اور کس نے کس دور میں ان کو سندھ سے بے دخل کیا تھا۔

Profilbild von Muhammad Asif
Muhammad Asifvor 1 Jahr

میر صاحب بغض شریف اپنی جگہ لیکن لیکن مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کا نعرہ کس نوجوان لیڈر نے لگایا تھا وہ بھی اپنے چاہنے والوں کو بتا دیں اور وفاق وفاق کا نعرہ لگا کر قوم پرست ونگ کون چلاتا ہے یہ بھی بتا دیں

Profilbild von Dr. Shafiq Ahmad
Dr. Shafiq Ahmadvor 1 Jahr

کیا مطلب؟ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سندہ کارڈ کھیلا. سندھ میں پنجاب مجالف بیانیہ بنایا. مختلف سیاستدانوں نے پنجاب کے خلاف نفرت پھیلا کر سیاست کی. یہی مارا بھی پنجابیوں کو جاتا ہے اور برا بھلا بھی پنجاب کو کہا جاتا ہے.

Profilbild von MirHatir
MirHatirvor 1 Jahr

میر صاحب ہم بلوچستان والے پنجاب کا ذرا برابر بھی کوئی چیز نہیں چاہتے بس پنجاب والے ہم پر رحم کرکے ہمارے وسائل معدنیات کا لوٹنا بند کردیں اگر پنجاب والوں کو یقین نہیں آتا تو ملک کے مفتی کرام کو لاکر قرآن کی تواسط سے ایک معاہدہ کیا جائے کہ کوئی کسی دوسرے صوبہ کا چیز نہیں لے گا

Profilbild von Mr GAM
Mr GAMvor 1 Jahr

یہ تم سب کو پنجاب کی باری ہے کیوں قوم پرستی بری ہے یاد اتا ہے سندھی بلوچیوں پشتونوں کے بارے کیوں نہیں یاد اتا ختم کر دو نا پھر یہ ساری تحریک پشتون تحریک بلوچ تحریک

Profilbild von Atif Zia
Atif Ziavor 1 Jahr

شریف اور زرداری خاندان نے ہمیشہ لسانی فسادات کی مدد لے کر اپنے خاندان کو موروثی سیاست میں طاقتور بنایا ہے۔ یہ کل بھی پاکستان کے خلاف کھڑے تھے آج بھی فوج کے ساتھ مل کر پاکستان کا سامان فروخت کررہے ہیں۔

Profilbild von ڈسپــریـــن
ڈسپــریـــنvor 1 Jahr

آپ انتہائی بے شرم انسان ہیں جہاں بھی پنجاب کے حق کا ذکر اتا ہے آپ کو تکلیف ہونا شروع ہو جاتی ہے کچھ دن پہلے پیپلز پارٹی والے سندھو سندھو کا نعرہ لگاررہے تھے اس وقت آپ سوئے ہوئے تھے۔ اس وڈیو میں دیکھیں پنجاب جانے والوں کو ہائی وے پر روکا جارہا تھا پیپلز پارٹی نے کوئی ایکشن لیا؟

Profilbild von Muhammad Raja
Muhammad Rajavor 1 Jahr

سب ڈرامے بازی اور بکواس ہے۔۔کوئی قوم کے آگے نہیں ہیں یہ دونوں پارٹیاں ۔۔بس سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں

Profilbild von SI Dar
SI Darvor 1 Jahr

مریم نواز اب پنجاب کی وزیراعلی ھے تو پنجاب کے لیے ایسے ھی بات کرنی چائیے۔ جب نہی کر رھی تھیں تو اپ لوگ ھی کہہ رھے تھے کیوں نہی بولتی جب پنجابی دوسرے صوبے میں دھشت گردی کا شکار ھوتے تھے شازیہ مری کنٹرول کا اور نپے تلے بات کرنے کا کہہ رھی ھے تو وہ کوئ وزیر اعظم تو نہی

Profilbild von Syed Khalil Naqvi
Syed Khalil Naqvivor 1 Jahr

ہم سرائیکیوں کا حق تخت لاہور کھا رہا ہے مگر پھر بھی تخت لاہور رج نہیں رہا،پچھلے سال ہمارا بجٹ میں حصہ 34 فیصد تھا مگر خرچ صرف 9 فیصد ہوا جبکہ اس سال صرف 7 فیصد رکھا گیا۔ حالانکہ آبادی کے حساب سے کم از کم 35 فیصد بنتا ہے،نفرت بڑھ رہی ہے،خدا خیر کرے۔ اسکا انجام برا ہوگا

Profilbild von Waqas Ali Kamboh
Waqas Ali Kambohvor 1 Jahr

میڈم ایڈی پنجاب تے پنجابیاں دی ماں نہ بنے پنجابی دی بہادری تے پنجاب دی پگ نوں داغ اس دے بھگوڑے باپ نے دو واری نس کے لایا اے کوئی شرم کوئی حیاء ہوندی اے پر کتھوں

Profilbild von جمہوری بندہ
جمہوری بندہvor 1 Jahr

منہ بند بدبودار کشمیری غدار

Profilbild von A r buledi Baluch
A r buledi Baluchvor 1 Jahr

پنجاب کو سب زیادہ لوٹنے والے یہی مریم نواز کا ٹبر ہے ۔ یہ باتیں صرف پنجابیوں کو بے وقوف بنانے کیلئے کرتی ہے پنجاپ اور پنجاپی سے محبت کی گواہی نواز شریف کی لندن میں چیک اپ اور ایون فیلڈ دے رہی ہیں ۔

Profilbild von Abdullah Veesar🌾
Abdullah Veesar🌾vor 1 Jahr

یہ جو کہ رہی ہیں انہیں کیا تکلیف ہے تو محترمہ گیس ہمارا، کوئلہ ہمارا، سمندر ہمارا اگر ہم روڈ بند کریں تو آپ کو کیا تکلیف ہے.. صرف دس دن روڈ بند ہوئا تھا نہ پنجابیوں کی چیکین نکل گئیں تھی.

Profilbild von Mr GAM
Mr GAMvor 1 Jahr

جس پنجاب نے ملک کو پالا ہے مجھے پھر اس کی باری اتی ہے تو سب کو یاد ا جاتا ہے جی یہ دیکھیں جی یہ کیا ب**** کر رہے ہیں وہ ہم ہی ہیں جنہوں نے سینوں پہ بم باندھے تھے ہم ہی ہیں جنہوں نے مزائل کھائے ہماری پنجابی فوج نے لڑا ہے ہماری ہی پنجابی فضائیہ نے مارے ہیں یہ بات یاد رکھنا

Profilbild von Mushtaque Ali Rahimoon
Mushtaque Ali Rahimoonvor 1 Jahr

اس کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ان کے پنجاب کو سندھ کے علاقے تھرپارکر سے کوئلے سے بجلی فراہم کر رہا ہے @MaryamNSharif

Profilbild von Waqas Maqbool
Waqas Maqboolvor 1 Jahr

جیو کا باندر جب بھی بولے گا گند ہی نکالے گا باندر کا باپ زرداری جو ہوا ایوارڈ ایسے تو نہیں دیتا اس منافق باندر کو

Profilbild von Leo
Leovor 1 Jahr

Munafiq e azam of journalism hazir hai.

Profilbild von Raja G
Raja Gvor 1 Jahr

Hamid mir sindhiyo ka dala

Profilbild von Raja G
Raja Gvor 1 Jahr

Panjabi Zindabaad

Profilbild von Ali Murtaza Baloch
Ali Murtaza Balochvor 1 Jahr

آپ صحافت کے نام پر دھبہ ہیں

Profilbild von Minority Rights
Minority Rightsvor 1 Jahr

She is right. If she can launch so many projects in so little time then why cannot the other provincial heads do the same? They are busy doing politics and no development! @MaryamNSharif

Ähnliche Videos

مولانا اسحاق بیان کر رہے ہیں کہ اصحاب رسول کی سنت ہے کہ وہ اپنا نسب اسلام بتاتے تھے۔ حضرت سلمان فارسی سے کسی نے پوچھا آپ کا نسب کیا ہے تو انہوں نے کہا سلمان ابن اسلام۔ بلال حبشی جب مسلمان ہوئے تو عمر فاروق جیسے خلیفہ نے انہیں سیدنا بلال کہا۔ مسلمان کی شناخت قوم نہیں بلکہ اسلام ہے۔ مصور پاکستان علامہ اقبال نے اسی لیے کہا تھا یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو اس کے بعد مسلمانان برصغیر نے اپنی قوموں کو پس پشت ڈالا اور نعرہ لگایا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ ال اللہ۔ اس نعرے نے پھر ایسا جادو کیا کہ اللہ کریم نے ہمیں پاکستان جیسا تحفہ دیا۔ آج پھر ہمارا دشمن ہمیں بلوچ، پٹھان، سندھی، پنجابی، گلگتی اور کشمیری کے نعرے سیکھا رہا ہے۔ کہیں دشمن کے آلہ کار پشتون کارڈ کھیل کر اور جرگے منعقد کر کے افغانسان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں، کہیں بلوچ قوم کا نعرا مار کر غیر بلوچ مزدوروں کو قتل کیا جا رہا ہے اور کہیں نام نہاد کشمیری سردار ابراہیم اور سردار عبدالقیوم جیسے قائدان ملت کو گالیاں بک کر کشمیریت کو ہوا دے رہے ہیں۔ یہ جان لو بقا پنجابی، پٹھان اور کشمیریت وغیرہ میں نہیں، ہماری بقا پاکستان میں ہے کیونکہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور ہم اس کے محافظ ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Eagle Eye

21,412 Aufrufe • vor 2 Monaten