Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بلوچستان اور نفرت کی آگ ۔۔۔ صحافیوں نے کیا دیکھا !!
19,490 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 18

سارے ب چ ٹٹو۔ زرا ریفرنڈم کراؤ تاکہ پتہ چلے عام عوام کیا چاہتی ہے۔ بیزار ہیں پاکستان سے۔

صرف کویٹہ چھاؤنی بلوچستان نہیں ہے ، صحافیوں نے چھاؤنی میں وہی کچھ دیکھا ہوگا جو انہیں دکھایا گیا ہے۔

#BalochistanIsNotPakistan آرمی نے اپنے چند پمپس کو کوئٹہ کینٹ میں بُلا کر اپنے دلالوں سے ملاقات کروائی۔ لخ لعنت ایسی صحافت پر!

صاحب آپ جینوئن صحافی ہے آپ نے آزاد صحافت کیلئےقربانیاں بھی دی مگر آپ کو محترم عمر چیمہ صاحب کو اس گروپ میں دیکر بہت ہی زیادہ دکھ ہوا ہم سمجھتے تھے آپ ہی اس بدقسمت صوبے کی اواز بنے گے مظلوموں کا ساتھ دینگے اللہ آپ کو وہ کان اور آنکھ دیں جسے آپ سچ سن اور دیکھ سکے امین۔

نوجوانوں کو بس ایک بات بتاؤ بلوچستان میں صاف و شفاف الیکشن کیوں نہیں کروائے جاتے؟ غیر منتخب لوگوں کو کیوں ہم پر مسلط کیا جاتا ہے ؟ پھر وہ ہمارے نمائندے کیسے ہوئے؟ وہ تو آپ لوگوں کے نمائندے ہیں اور اپنے لوگوں سے مزاکرات کا امن سے کیا تعلق ؟

بس بکچودی بند نہیں ہونی چایئے۔ 🤓

اسی غلط بیانیے کو پھیلانے پر بلوچ آپکی شناختی کارڈ چیک کرنے پر مجبور ہوئے۔۔

کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ, صحافی حضرات کنٹونمنٹ سے باہر نکلے ہی نہیں تو انھیں دوسری طرف کا موقف کس نے بتایا, عام لوگ جن کے دلوں میں نفرت ہے, کیا ان کو وہاں مدعو کر کے, ان کو سنا گیا, بلوچستان اور سندھ کے معدنی ذخائر پر قبضہ اتنا آسان نہیں, یاد رکھیں

کافی سارے سوالات تم پر!

آپ کے ٹاک شوز سے کم ازکم یہ تو پتا چلا کہ بلوچستان میں واقعی مسئلہ ہے۔ 🤭 بھائی ہم یہاں رہتے ہیں؛ 2024 سے حالات یہ ہیں کہ کوئٹہ سے اندرونِ بلوچستان جانا بھی مشکل ہے۔ سارا بلوچستان ٹھیکیداروں کے حوالے، اور عوام فیصلہ سازی سے اتنے دور ہیں جتنا بلوچستان اسلام آباد سے

یہ کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟؟

صحافیوں نے کیا دیکھا نہیں بلکہ پنچابی صحافیوں نے کیا دیکھا

Balochistan me Koi Nafrat nahi hai, Km az km Election saaf shifaf karao, Jis ko Chao lao, Phir Jamahuriyat ka faida kia?.. Hibhi kal mpa bane gi, jis ko balochistan me koi janta tak nhi.. yahi asil zulm hai, wo khane k ley arhi hai..

U went to Khuzdar sino naushki Turbat? If not shut ur mouth

Hope it gets Worse next time you landed that cantt Doesn't Exist...Ameen

دورہ کوئٹہ ائیرپورٹ سے ڈاریکٹ کینٹ اور کینٹ سے ڈاریکٹ ایئرپورٹ۔ سے واپس آئے۔ اور اسے بلوچستان کا دورہ کہہ رہے ہیں۔

بلوچستان میں جنگ اور بدآمنی کے منافع خوروں کا کوئی ذکر نہیں کرتا جو سالوں سے اس جنگ زدہ ماحول سے فائدہ اٹھاتے ہوے آج اقتدار کے بڑے بڑے کرسیوں پر وہاں اور وفاق میں بیٹھے ہوئے۔ وہاں بلوچستان میں جنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرپشن اور لوٹ مار کا جو بازار چل رہا ہے ان کا اندازہ نہیں ہوا؟

تصویر کا وہی رخ دیکھا جو دیکھایا گیا ہے.... صحافت تو یہ ہے کہ دونوں اطراف کے رخ دیکھ کر دونوں کی بات کو شائع، نشر کیا جائے.... یکطرفہ کہانیوں کا دور ختم شد
