Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بلوچستان کی محرومیاں ہارڈ سٹیٹ کی بدترین مثال

296,344 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Dr Farya's profile picture
Dr Farya1 year ago

یہ عورت بہت بڑی جھوٹی ہے ۔ جس میڈیکل کالج سے پڑھی ،وہاں سالانہ فیس آٹھ ہزار روپے ہوتی ہے ۔یعنی مہینے کے سات سو روپے ۔ اور وہ بھی نہ دے سکو تو زکوت فنڈ اور یونیورسٹی کی کسی female پروفیسر سے درخواست کرلو ،وہ آپکی فیس کا بندوبست کردے گی ۔ڈاکٹر بنانے میں سرکار کے پیسے خرچ ہوتے ہیں ۔ سرکار کے پیسے پرڈاکٹر بننے والی آج ان دہشت گردوں کی سرپرستی کررہی ہےجو اس بنیاد پر معصوم مزدور مار دیتے ہیں جب انکا ID کارڈ پنجابی ہو ۔را کے پیسے پر بھونکنے والے آج ان غریب مزدوروں کے گھر جاکر کیوں نہیں دیکھتے جن کے بچے زندہ درگور ہو گئے ہیں ۔ یہ تو پھر بھی ڈاکٹر بن گئی ہے ، ان مزدوروں کے بچے یتیم ہو گئے ہیں ،انکی بیوہ عورتوں پر ترس نہیں آتا ،ان والدین پر ترس نہیں آتا جنکے بچے روزی کمانے گئے تھے اور انکی لاشیں ان دہشت گردوں نے واپس کی ہیں ۔

SadafBaddiePTI's profile picture
SadafBaddiePTI1 year ago

مت محروم کایں اپنے لوگوں کو اگر ان سے غلطی ہوی تو ابتدا آپ کی تھی اگر ایک گھر میں ایک بچے ہے حد سے زیادہ سختی ہو تو وہ بھی باپ ماں کا منہ چڑاتا ہے بھاگ جاتا ہے باغی ہو جاتا ہے بس کرد یں بات کریں انکا صوبہ انکی جگہ انکی ملکیت انہے واپس کریں انہے حق دیں

¢σƒƒєєﻭιяℓ's profile picture
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 year ago

واٹ ہارڈ اسٹیٹ اور سوفٹ اسٹیٹ؟؟پاکستان از اونلی لُوٹ مار اینڈ ٹک ٹاک اسٹیٹ🔥😂

Hafeez ur Rehman's profile picture
Hafeez ur Rehman1 year ago

Sultan of Egypt Sultan of Pakistan

Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ's profile picture
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ1 year ago

کیسی کیسی بددعائیں ہیں ان ب-چ لوگوں کے ساتھ، اللّٰہ تعالیٰ بلوچوں صبر و استقامت عطا فرمائے

Zaraq Afzal's profile picture
Zaraq Afzal1 year ago

Feel sad for them

Altaf Khan ✪'s profile picture
Altaf Khan ✪1 year ago

جب میرے والد کی لاش آئی تو اس پر موجود سفید لباس پھٹا ہوا تھا، آدھی قمیص پھٹی ہوئی تھی۔ ان کی لاش اسی حالت میں پھینکی گئی تھی۔ وہ ناقابلِ برداشت تھا۔ بہت تکلیف دہ رات تھی۔

Wasim Malik's profile picture
Wasim Malik1 year ago

😭😭 اللہ ان جرنیلوں اور ان کی اولادوں کو نشانِ عبرت بناۓ جنہوں نے بلوچستان کے بے گناہوں کو اس حال تک پہنچایا

Alisha Malik's profile picture
Alisha Malik1 year ago

ان شا اللّٰہ اللّٰہ ان کے بچوں کے ساتھ بھیبی سب کرے گا اور ان کے لی کوئی آواز بھی نہیں اٹھائے گا

Related Videos