Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بلوچوں کا دھرنا ختم ہو گیا 💔 ریاست کے دل میں بلوچ کئی ہفتوں سے موجود رہے، مگر بغیر انصاف کے بے نوا واپس چلے گئے۔

27,888 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بلوچ سر زمین پر بلوچ نسل کشی ہر ریاستی پالیسی میں عیاں ہے۔ زہری میں عام عوام کی زندگی اجیرن کردی گئی ہے، گزشتہ 4 دنوں میں محض شہر سے 12 شہریوں کو جبری گمشدہ کیا گیا ہے جبکہ دور دراز علاقوں سے کئی افراد اٹھائے گئے ہیں جن کا ڈیٹا تا حال مکمل نہیں مل سکا۔ آپریشن کے دوران ایک 16 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔ کل سے لواحقین نے شا ہ راہ کو دو جگہوں “زہری کراس” ، اور سوراب زیروں پوائنٹ کے مقام پر بندھ کیا تھا۔ جسکے بعد دھرنے کو ایک جگہہ منظم کرنے کے لیے لواحقیں نے زہری کراس سے لیکر سوراب تک پیدل مارچ کیا، ٹھٹھرتی سردی میں پچھلے 24 گھنٹوں سے لواحقین سڑک پر بیٹھ کر انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں، دوسری جانب سڑک بند ہونے کی وجہ سے مسافر بھی ازیت کا شکار ہے، مگر نسل کش ریاست کے لیے یہ انسان نہیں، جسمانی ازیت سے لیکر زہنی ازیت تک ہر بلوچ ریاستی بلوچ نسل کش پالیسیوں کی وجہ سے متاثر ہے۔ آج دھرنے کا دوسرا دن ہے اور سوراب میں نیٹورک مکمل بند کی گئی ہے #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide

Sabiha Baloch

11,336 Aufrufe • vor 1 Jahr