Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بنوں کینٹ پر ہونیوالا حملہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ تھا کیونکہ اس میں 16 خود کش حملہ آور بھیجے گئے تھے یہ حملہ حافظ گل بہادر گروپ نے کیا ہے خوفناک بات یہ ہے کہ حافظ گل بہادر گروپ ایک وقت میں پاکستانی فوج کا... show more
144,859 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

اب بھی اتحادی ہے ان کے حکم پر ہی یہ سب ہو رہا ہے

اتحادی تو ابھی بھی ہے ورنہ civilians کے بجاۓ فوجی مرتے۔ یہ کیسے حملہ آور تھے جو ایک فوجی تو نہ مار سکے بلکہ معصوم روزہ داروں کو شہید کردیا

یہ حرامزادہ کسی جرنل کے گھر جا کر کیوں نہیں پھٹتے؟ چلو کرنل کی پھٹ جائیں سویلین ہی کوں مرتا ہے؟ کیوں کی یہ خود کرواتے ہیں دھماکے!! جیسے اے پی ایس کا کروایا تھا

🌼✨ Add California vibes to your style with our Poppy Embroidered Iron-On Patch! 🌸 Easy to apply and perfect for jackets, bags, or hats. Rep the Golden State today! 🌞 #CaliforniaPoppy #IronOnPatch #DIYFashion

ابھی بھی ہوگا اور انہی کے کہنے پر حملہ کیا ہوگا

اب بھی ہے ایک بھی فوجی نہی مرا

Itne attackers GHQ kyun nahi bheje jate ya phir national assembly aakhir ko hur dafa masoom or miskeen hi kyun

“امارت کے ترجمان نے آریانا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں داعش کی ایک تربیتی مرکز کھولا گیا ہےجس کی مالی اعانت اسی مرکز سے ہوتی ہے اور یہ پاکستانی فوج کی حفاظت میں ہے” فوج کو ایک کتاب لکھنی چاہیے ڈالر کمانے کے ایک سو ایک طریقے

jis ny bhi kia ya krwaya , ye sb awam pe zulm kr rhy hn

ابھی بھی ہے

یہ لعنتی ہے بکواس کر رہا ہے یہ ایک مخصوص جماعت کا ایجنڈا کار ہونے کی وجہ سے ہر بات بغض پہ مبنی کرتا ہے پتہ نہیں ان جیسے کتوں کو کنٹرول کیوں نہیں کیا جاتا
