Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بولو اب تم ساتھ ہو کس کے؟

160,135 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Saif Khan AFridi
Saif Khan AFridivor 3 Jahren

I came in law after completing my Engineering degree just because of meeting this legend !!! Black court ❤ Sir Aitzaz Ahsan

Profilbild von Saira PTI
Saira PTIvor 3 Jahren

@SdqJaan پیارے پاکستانیو دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے عمران خان کا ساتھ مت چھوڑنا ہے اس شخص کی زندگی پاکستان کی بقا ہے💪 پیارے پاکستانیو اس ہیرے کو مت کھونا ، صدیوں بعد ایسے مرد مجاہد پیدا ہوتے ہیں 😭 پاکستانیو اسے گرفتار نہیں ہونے دینا 💪 پاکستانیو اس شخص کو مات نہ کھانے دینا😭😭

Profilbild von Khurram ch
Khurram chvor 3 Jahren

قطرے قطرے سے بنے دریا ۔۔ آو ہم اب دریا سے سمندر بنیں !

Profilbild von Parwan Khan Yousafzai
Parwan Khan Yousafzaivor 3 Jahren

بھارت نے G20 دنیا کے 20 بڑے ممالک کی میٹنگ بلائی ہے سری نگر میں۔ پاکستان 75 سالوں کی طرح مزمت کرتا رہ گیا کوئی منہ نہیں لگا رہا ہمیں۔ یہ ہے ہماری اوقات اور بھارت کو دیکھئے وہ کدھر چلا گیا ہے۔ اب وہ پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ ہم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان لینے آرہے ہیں

Profilbild von Imran Ansari
Imran Ansarivor 3 Jahren

حقیقی سیاسی لیڈر ❤ اصل جمہوریت پسند اور آئین کا وفادار اور انسانی حقوق کا درد رکھنے والا اسکو کہتے ہیں ۔ جو کبھی بھی اپنی سیاسی وابستگی نہیں اصول اور ضمیر کہ ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ اگر ذاتی فائدہ دیکھتے تو سٹیٹس کوکہ ساتھ کھڑے رہتے ۔ سلام ہے لطیف کھوسہ،اعتزاز احسن اور مصطفیٰ کھوکھر

Profilbild von Aamir Ghazanfar
Aamir Ghazanfarvor 3 Jahren

موصوف قاضی عیسیٰ

Profilbild von Zaheer Khan Khilji
Zaheer Khan Khiljivor 3 Jahren

اعتزاز احسن ایک بہترین نظریاتی شخصیت ہیں خان صاحب کے ساتھ ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے اللہ سلسمت رکھے اعتزاز صاحب کو

Ähnliche Videos