正在加载视频...

视频加载失败

بوٹ پالش کرنے والے نے غیر ملکی سیاح سے اسکے یوٹیوب چینل کا نام پوچھا اور پھر فالو کرنے کے لئے موبائل نکالا تو ٹورسٹ حیران ہو گیا کہ پاکستان میں بوٹ پالش کرنیوالے کے پاس 17 پرو میکس موبائل ھے😂

75,441 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

جب مردانہ کمزوری کی دوائیاں بیچنے والے تجزیہ کار بن جائیں تب یہی ہوتا ہے۔ جاوید چاوہدری کے مطابق پاکستان میں بجلی کا بحران موبائل چارجز کی وجہ سے ہے۔ روزانہ 18 سے 19 کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں صرف ہوتے ہیں۔ فرض کریں میرے پاس آئی فون 17 پرو میکس ہے جس کی بیٹری 5000 mAh ہے۔ بجلی کا یونٹ kWh یعنی کلو واٹ آور میں ہوتا ہے۔ آئی فون 17 پرو میکس کی بیٹری کو 0 سے 100 فیصد تک مکمل چارج کرنے میں بجلی کے 0.02 سے 0.03 یونٹ(kWh) کے درمیان خرچ ہوتے ہیں۔ بجلی کے ایک یونٹ (1 kWh) میں آئی فون 17 پرو میکس کو تقریباً 40 سے 50 بار مکمل چارج (0% سے 100%) کیا جا سکتا ہے۔ اگر ہم فرض کریں کہ پاکستان میں 20 کروڑ موبائل فونز ہیں اور وہ سب کے سب روزانہ ایک بار زیرو سے سو فیصد چارج ہوتے ہیں (جو کہ عملی طور پر ممکن نہیں)، تب بھی پورے ملک کے موبائل فونز مل کر بھی روزانہ صرف 50 لاکھ یونٹ خرچ کریں گے۔ عمران خان نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔

Fayyaz Shah

20,402 次观看 • 4 个月前

جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

PTI

188,347 次观看 • 1 个月前