بچوں کو ایسی محفلوں سے دور رکھنا چاہئیے
340,039 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

بڑوں کو بھی ایسی خرافات شئیر کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

خود بھی دور ہی رہنا چاہیئے ویسے تو

کیوں جی۔ وجہ ؟

پاکستانی بابوں کو انڈینز وڈیوز سے دور رکھنا بہت ضروری ہے اس عمر میں اخلاق کیساتھ جان جانے کا بھی اندیشہ ہے

جو لوگ بچوں کے ٹیلنٹ سے بھی جیلس ہوں، اس قوم نے خاک ترقی کرنی!

کنجروں کےگھروں میں یہ سب عام ھوتاھے

بچوں کو ایسی محفلوں سے دور کیوں رکھا جائے؟ اس محفل میں کیا برائ ہے؟ میوزک/ڈانس کلچر/تعلیم کا لازمی حصہ ہے۔ میوزک/ڈانس/احتجاج ہر جاندار چیز کے DNA میں شامل ہوتا ہے۔ ماں کے دل کی دہڑکن (میوزک) پیٹ میں لیکر چلنا پھرنا (ڈانس) اور پیداہش کے بعد رونا(احتجاج) DNA کا حصہ ہوتا ہے۔

کیا ایسی عورتیں ایک مجاھد نسل کو پروان چڑھا سکتی ہیں ؟ کیا ان عورتوں کے بچے جھاد کرنے والے بنیں گے ؟؟؟ #پاکستان

دل خوش کر دیا میجر صاحب، 😜😜😜

Blkl agree with you

شکریہ
相关视频
Sensitive content
ایسی مشینوں کو اپنے بچوں کو بچائیں یہ بچوں کو خراب کرتی ہیں
مـــاڈرَنّ مَـــجنُوں
92,127 次观看 • 2 天前
