Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بچپن کے دن ابا جی جب سائٹس سے واپس گھر آ تےکا فی دنوں بعد اپاکٹ منی ان سے لیتے وہ دو روپے دیتے میں نے کہنا اباجی تھوڑے ہیں وہ کہتے باقی امی سے لو اباجی کی طرف سے اتنی ملتی ہے پھر یہ بڑھ کر بیس روپے...

50,866 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

لارنس انتھونی دنیا سے رخصت ہوئے، کسی نے اس بارے میں ہاتھیوں کو نہیں بتایا۔ وہ جنوبی افریقہ کے جنگلوں میں میلوں دور تھے۔ کوئی سگنل نہیں، کوئی فون کال نہیں اور جاننے کا بھی کوئی طریقہ نہیں ۔ 12 گھنٹے بعد 20 جنگلی ہاتھی ان کے گھر پر نمودار ہوئے، لارنس نے انہیں برسوں پہلے مر نے سے بچایا تھا، کیونکہ خطرناک ہونے کی وجہ سے ان کو گو لی مار دیے جانے کے آرڈرز دئیے جا چکے تھے۔ لارنس ہر رات ان کی باڑ کے پاس بیٹھے اندھیرے میں ان سے باتیں کرتے تھے یہاں تک کہ ان ہاتھیوں نے لارنس پر پوری طرح سے بھروسہ کرنا شروع کر دیا۔ جب وہ 2012 میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوئے تو وہ سب رات بھر چلتے رہے۔ وہ 2 دن تک مکمل خاموشی سے ان کے گھر کے باہر کھڑے رہے۔ پھر وہ واپس چلے گئے۔ اور اب ہر سال ان کی برسی پر وہ لارنس کے گھر جا کر ان سے اپنی محبت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کسی نے انہیں ایسا کرنے کو نہیں کہا۔ وہ بس ایسا ہی کرتے ہیں۔ لیکن شاید یہاں اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنی زندگی میں کسی سے ایسے پیار کرتے ہیں جیسے یہ ہاتھی اس آدمی سے پیار کرتے ہیں؟

Asad Malik

17,974 просмотров • 3 месяцев назад

اج طیب بھائی کے ماموں اور بھائی کی موجودگی میں ان کا تمام قرض ادا کیا ۔۔تین لوگوں نے ان کا قرض معاف کیا باقی تمام لوگوں کو ان کیے کولیگز دوستوں رشتہ داروں کی موجودگی میں رقم ادا کی ۔۔طیب جذباتی طور پر بہت پریشان تھے ۔۔جب فیملی بانڈنگ ختم ہوتی ہے تو حساس طبیعت کے لوگ دل برداشتہ ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔اس کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہ تھی کہ جب میں گاؤں جاؤں تو میرا باپ مجھے دل سے گلے لگائے ۔۔جو بچہ اتنی محرومیوں کا شکار ہوتا ہے وہ کوئی بھی انتہائی قدم اٹھا سکتا ہے ۔۔۔اس کے مامو اس کے بھائیوں نے اس کو بہت منع کیا کیونکہ وہ تین دن سے کہتا پھر رہا تھا کہ میں یہ قدم اٹھانے جا رہا ہوں اس کے دوستوں نے کولیگز نے اس کو بہت سمجھایا ۔۔۔لیکن شاید وہ کافی دنوں سے تہیہ کر چکا تھا ۔۔۔بات قرضے کی نہیں بات اس خلا کی ہے جو صرف والدین پر کر سکتے ہیں 😭۔۔ ہمارے پاس کل رقم دو لاکھ چون ہزار تھی ۔۔۔ایک لاکھ 71 ہزار ہم نے سرگودھا میں ہی کلوز فیملی فرینڈز نہیں اکٹھی کی کے لیے باقی رقم کچھ درد مند لوگوں نے بھجوائی ۔۔۔اللہ ان سب کو اجر دے ۔۔۔طیب بھائی کے بھائی سے ملاقات ہوئی بہت تکلیف ہوئی کہ وہ لوگ کس قدر پریشان ہیں ان کے دوست نے 30 ہزار معاف کیا ۔۔ایک فوڈ پوائنٹ والے نے 4 ہزار معاف کیا ۔۔۔اور چچا نے بھی 25 ہزار لینے سے انکار کر دیا ۔۔۔یہ ایک چھوٹی سی کوشش تھی جو ہم سب نے مل کر کی لیکن شاید بہت دیر سے 😓

Shehr Bano Official

52,223 просмотров • 1 год назад