Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بچے چھوڑ کرآئے ہیں ہم عمران خان کی خاطر
226,158 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

پولیس/ریاست وہیں تک قابو پا سکتی ہے جب عوام کی ایک محدود تعداد باہر نکلے۔ جتنی عمران خان کی سپورٹ ہے، وہ سب باہر نکلے تو نہ پولیس کچھ کر سکتی ہے نہ ہی فوج۔ مگر ہماری لاپرواہی سے ہی یہ لوگ ہم پر مسلط ہیں۔ انکا حل ہے، اور وہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔ ہمیں نکلنا ہو گا، سب کو، ایک ساتھ۔

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

یہ مٹھی بھر بھی نہیں عوام ان سے بھی زیادہ ہے اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے

سبھی سوچ رہے ہیں جو کر رہی ہے نون لیگ کر رہی ہے عدالت خاموش اسٹیبلشمنٹ خاموش نہیں صاحب وہ عمران خان کے ورکرز کی ایک غلطی کا انتظار کر رہے ہیں ادھر ایک غلطی ہوئی عدالتیں بھی کھلے گی فیصلے بھی آئیں گے اسٹیبلشمنٹ بھی آئے گی

یہ چیز 😂

@UNHumanRights @UNOCHA @BBCUrdu @BBCWorld @cnnbrk @cnni @AlJazeera @AlJazeeraWorld @trtworld @TRTWorldCitizen @trtworldforum #ZamanPark_under_attack #Zaman_Park_Lahore #PakistanUnderFasicsm

تیری جرات پر ہم جیسے لاکھوں قربان شیر لگا ہے تو

Saltue tigers

اگر میں غلط ہو تو براہ کرم رہنمائی کیجئے صاف نظر آ رہا ہے کہ پنجاب پولیس بہت بد دل ہیں

Uto kya hal kr dia hmary mulk ka
Ähnliche Videos
دو وقت کی روٹی اور ایک چھت کی خاطر بیچ دیا ہم نے عمران خان کو😢
SadiaPTI
18,963 Aufrufe • vor 8 Monaten
