正在加载视频...

视频加载失败

بکتر بند گاڑی سے شیل مارنے کی فوٹیج

169,548 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

imran 的头像
imran3 年前

جواب دینا چاہئیے 👇🏿👇🏿

RANJHA 的头像
RANJHA3 年前

لمبر ون دہشت گرد فوجی سلاما باد میں نہتی عوام پر دہشت گردی کرتے ہوے

shady.mkv 的头像
shady.mkv3 年前

@Fallibilist1

Unsa Zahid 的头像
Unsa Zahid3 年前

اِن سے محبت کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جرنیلوں سے غداری نہیں کر سکتے عوام کے ساتھ ہر زیادتی جائز ہے ۔۔ ok 👍

Zeeshan Shafiq 的头像
Zeeshan Shafiq3 年前

جب 13 کھرب کا بجٹ کم پڑ جائے تو پھر حالات خراب کرکے حکومت کے ذریعے فوج کو تین صوبوں میں بلوا لیا جائے۔ اس سے سویلین بجٹ کا ایک بڑا حصہ فوج کو اضافی سروسز کی مد میں ملنا شروع ہوجائے گا، یوں مہنگائی سے ستائی ہوئی کمپنی کو ریلیف مل جائے گا۔

Bakker Janjua 的头像
Bakker Janjua3 年前

بہت اچھا کر رہے ہيں کتا مار مہم ميں ہر کام جائز ہے

عام آدمی 的头像
عام آدمی3 年前

یہ جو دھشت گرد ی اس کے پیچھے وردی ہے

MUHAMMAD BILAL 的头像
MUHAMMAD BILAL3 年前

پاکستانیوں اور کرو پیار انسے اور چڑھاو انکو سر پے یہ ہیں تمہارے محافظ ، شکریہ پاکستان آرمی مقبوضہ کشمیر فتح کرنے جا رہے ہیں

Hassan Official,s 的头像
Hassan Official,s3 年前

Krnay do Jo krna ha ...jitni marzi army police ho awaam say zyada nai ho skti 🥷🏻

相关视频