Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بھارت الٹا ہوجائے سیدھا ہوجائے،کرکٹ میچ جیت جائےجو مرضی کرلے،ان کےساتھ جو معرکہ حق میں ہو چکا ہےتاقیامت اس کے داغ ان سے نہیں مٹیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨 یہ مودی کی ذہنیت ہے،اتنا گھٹیاپن ماضی میں کبھی نہیں دیکھا گیاکہ ہاتھ ملانےکےبھی آپ روادار نہ ہوں،خواجہ آصف Khawaja M. Asif

32,243 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

25،جولائی2023ء آج بذریعہ الیکٹرانک میڈیا ایک انتہائی افسوسناک خبرسننے کو ملی کہ مسلم لیگ (نواز گروپ) کے رہنماء اورپاکستان کے وزیردفاع Khawaja M. Asif صاحب نے پارلیمنٹ کے مشترکہ ایوان میں تقریر کرتے ہوئے PTI کی خواتین ارکان پارلیمنٹ کے خلاف انتہائی بیہودہ ، غلیظ اور شرمناک ریمارکس پاس کرتے ہوئے یہ جملے استعمال کئے ''یہ خواتین اخلاق باختہ ''، ''کوڑا کرکٹ'' اور ''Garbage'' ہیں ۔ مجھے ہی نہیں بلکہ ملک اور بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو یہ جملے سن کر انتہائی افسوس، دکھ اور دلی صدمہ پہنچا۔ اس کی سب سے بڑی اور بنیادی وجہ یہ ہے کہ PTI کی منتخب خواتین ارکان پارلیمنٹ صرف ایک سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق ہی نہیں رکھتی ہیں بلکہ وہ پاکستانی قوم کی مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں بھی ہیں جبکہ خواجہ آصف صاحب صرف PMLN کے وزیردفاع نہیں بلکہ پورے پاکستان کے وزیردفاع ہیں ۔ کیا خواجہ آصف صاحب کی ماں، بہن یا بیٹیاں نہیں ؟ ہوسکتا ہے کہ بہن بیٹیاں نہ ہوں مگر وہ والدہ محترمہ تو ضرور رکھتے ہوں گے ۔ خواجہ آصف صاحب تقریر کرتے ہوئے کیا یہ بھول گئے تھے کہ مسلم لیگ (نواز گروپ ) میں خواتین کارکنان ورہنما اور خواتین ارکان اسمبلی نہیں ہیں؟ لہٰذا PTI کی خواتین کے خلاف ایسی بیہودہ اورغلیظ زبان استعمال کرنے پر میں نہ صرف خواجہ آصف صاحب کی جانب سے ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کی شدید مذمت کرتا ہوں بلکہ کہتا ہوں کہ اگر خواجہ آصف صاحب میں ذرہ برابر بھی شرافت کا عنصر موجود ہے تو وہ اپنے ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس پر نہ صرف پی ٹی آئی کی خواتین ارکان پارلیمنٹ اور قوم سے معافی مانگیں بلکہ اپنے عہدے سے بھی فی الفور استعفیٰ دے دیں کیونکہ انہوں نے اپنے منصب کی بھی کھلی توہین کی ہے۔

Altaf Hussain

35,459 просмотров • 3 лет назад