Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بھارت میں دلت آج بھی غیر محفوظ ،بھارت کے ایلیٹ تعلیمی اداروں کا یک اور سیاہ چہرہ سامنے آگیا ،راجکوٹ میں ایم بی بی ایس طالبعلم کی پراسرار موت نے سوالات کھڑے کردیے #PublicNews #PublicUpdates #BreakingNews

21,380 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ فیس لیس ان لینڈ ریونیو نظام کا پہلا مرحلہ یکم اکتوبر 2026 سے فعال ہوگا۔ چکوال میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، فیکٹری سیل، غیر قانونی سگریٹ کا ذخیرہ اور مشینری قبضے میں لے لی گئی۔ صوابی میں بھی غیر قانونی سگریٹ فیکٹری کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی۔ چئیرمین ایف بی آرکا کہنا تھا کہ کراچی میں سات بڑے تجارتی اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے اور کراچی میں قیام کے دوران کاروباری برادری کو درپیش مسائل فوری حل کئے گئے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ چیئرمین ایف بی آر اور سینئر افسران ہر ماہ کراچی کے ساتھ لاہور میں بھی دو روز قیام کریں۔ ایف بی آر اسمگلنگ، ٹیکس چوری اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر انفورسمنٹ جاری رکھے۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ایف بی آر کے تمام حساس پوسٹوں اور محکموں میں اچھی شہرت کے حامل اور ایماندار افسران کے ساتھ ساتھ اہلکاروں کی بھی تعیناتی کی جائے۔

Government of Pakistan

13,923 Aufrufe • vor 1 Monat

کراچی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل 11 کی تمام ٹیموں، فرنچائزڈ مالکان اور انتظامیہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب تقریب میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز نے بھی شرکت کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام ٹیموں۔ فرنچائزڈ اونرز اور انتظامیہ کو خوش آمدید کہا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی کھلاڑیوں اور فرنچائز مالکان سے غیر رسمی گفتگو تمام سٹیک ہولڈرز کا پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے فردا فردا مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا پی ایس ایل 11 کے اصل ہیرو پلئیرز ہیں۔ محسن نقوی پاکستان آکر کھیلنے پر تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ ۔ محسن نقوی آپ ہمارے خصوصی مہمان ہیں۔ محسن نقوی سندھ کے وزراء اور افسران ، ڈی جی ایف آئی اے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر کی تقریب میں شرکت وسیم اکرم۔ انضمام الحق۔ مصباح الحق۔ سرفراز احمد۔ اور دیگر شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوئیں ملکی وغیر ملکی کھلاڑیوں نے پروقار تقریب کے انعقاد پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا

Pakistan Cricket

29,866 Aufrufe • vor 5 Monaten