Loading video...
Video Failed to Load
بھارت نے سیز فائز کی خلاف ورزی کر دی ہے، الجزائر نیوز
259,372 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

بھارت کے سیزن فائر کے وعدے پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ھمیشہ وعدہ کرکے توڑتا آیا ھے۔ جو بھی گرانٹرز ھیں ان سے وعدہ لینا چاھئیے کہ اگر انڈیا سیز فائر کی خلاف ورزی کرے تو وہ ممالک انڈیا سے اپنے تعلقات ختم کرنے کا وعدہ کریں۔

Capitalize on the rapid expansion of AI technologies by investing in companies building and implementing AI solutions.

کتے کی دم ہے یہ سیدھی نہیں ہو گی انڈیا کی پوری پوری سہولت کاری کی گئی ہے

یہی امید تھی۔۔مکار دشمن

لگتا ہے سیکا ابھی صحیح طرح نہیں لگا

مسلہ ہی کوئی نہیں۔پہلے تو شاہین گھر واپس آ گئے اب انشاءاللہ دہلی فتح کر کے وہیں سب جائیں گے۔ اور اگلا سٹیج ڈرامہ وہیں ہو گا۔۔

Ohhh

اب سیکیورٹی حکام کہہ رہے ہیں کہ انڈیا یا پاکستان کا کوئی فائٹر جیٹ کریش نہیں ہوا اور نا ہی کوئی پائلٹ پکڑا گیا ہے

Kayar kaum Pakistan. Bheek manke ceasefire karva li. Ab phir palat ke civilians pe vaar. Allah bhi sharam se sar jhuka raha hai tumhaari harkatein dekh kar.

