Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بھارت کا 4 رُکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، روس کا 76 رُکنی، چین کا 15 رُکنی، اور ایران کا 2 رُکنی وفد بھی انتہائی سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد پہنچ گیا ہے انشاء اللہ اب پاکستان کی ہاں میں دنیا کے فیصلے ہوں گے
102,223 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

رنڈی کے بچے پاکستان خود اپنے فیصلے نہیں کر سکتے امریکہ کے ایک چھوٹے معمولی سفیر کے ایک پیپر پر پاکستان کا غدار جرنیل ایک منتخب حکومت کو گرا دیتا ہے اور ایک منتخب وزیراعظم کو جیل میں ڈالتا ہے۔کھٹورا پکڑ کے بھیک سے چلتا ہوا ملک کیسے فیصلے کر سکتے ہے

پاکستان کھپے گا پاکستان ابھرے گا پاکستان چمکے گا پاکستان لیڈ کرے گا انشاء اللہ ہم نے ساری چلوں کا بندوست اور توڑ کیا ھوا ھے

الحمدللہ ♥️

انشاء اللہ ۔ اللہ پاک پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

ان شاء اللہ

قسم سے شرم.سے ڈوب مرنے کا مقام ہے بھیک کیلے کیا کیا.کرنا پڑ رہا ہے

کسے جاہل لوگ ایسے کانفرنس میں کسی ایکملک کی نہیں چلتی متفقہ فیصلہ ہوتا جاہل کئڈر جاہل جاہل کارکن

دنیا کے فیصلے؟؟؟ 😳 بھائی جان، یہ کچج زیادہ نہیں ہو گیا؟ جن SCO ممالک میں صدر فیصلہ ساز ہوتا ہے ان کے وزیر اعظم آ رہے ہیں اور جن میں وزیراعظم، ان کے وزیر خارجہ آ رہے ہیں۔۔۔ اب یہ اپنے ملکوں کے بھی دوسرے اور تیسرے درجے کی لیڈرشپ دنیا کے فیصلے "شکرپڑیاں" میں کریں گے؟؟🙈

وہ ایک کانفرنس کے لئے ہیں جو ہمیشہ سے ہر ممبر ملک میں ہوتی آرہی، بھیک مانگنے نہیں آ رہے جو دنیا کے فیصلے پاکستان کے ہاں سے ہونے لگے گے۔ دنیا میں پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں ہے اسکا اندازہ اپنے پاسپورٹ لگا لو۔ عیجب وحشی پٹواری مخلوق ہے

😂😂😂😂😂
Похожие видео
Sensitive content
پاکستان کی دارالحکومت اسلام آباد کے قلب میں „ہیرا منڈی“ کے نام سے فحاشی کا وہ بڑا مرکز، جسے اب دنیا کا ہر فرد پہچانتا ہے۔
قاري صاحب
52,109 просмотров • 10 месяцев назад
