Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بھارتی آرمی کا کرنل راجیش پاور کھل کر بھارتی پاڈکاسٹ میں بول رہا ہے کہ نمک حرام افغان طالبان اور انکے فتنہ الخوارج کو بھارت اور اسرائیل مشترکہ طور پر فنڈ کر رہے ہیں اور انٹیلیجنس دے رہے ہیں۔ کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
13,497 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
