Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بھارتی تجزیہ کاروں کے سامنے ایسی بے بسی تو کبھی نہ تھی۔

362,139 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khanvor 1 Jahr

کس حال میں پہنچا دیا ملک کو کہ اب تو دشمن بھی لڑنے کی بجائے ترس کھا رہے ہیں اور مشورے دے رہے ہیں اور ہمارے تجزیہ نگار بےبس اور خاموش

Profilbild von ZOYA KHAN
ZOYA KHANvor 1 Jahr

اس بچے کا نام کامران ولد وحید ہے اور اس کا تعلق باجوڑ سے ہے۔ یہ 24 نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک احتجاج کیلئے گیا تھا لیکن تب سے اب تک غائب ہے، خدا جانتا ہے گرفتار ہے یا شہید ہوا ہے۔ ان کے ورثاء کا رابطہ نمبر 03049682935 یہ ہے۔

Profilbild von Sir Ahmed Khokhar
Sir Ahmed Khokharvor 1 Jahr

ہندوستان اتنی بے عزتی کر رہا ہے ہماری اتنی humiliation کر رہا ہے اس نے تو ہمارے سر مزید شرم سے جھکا دئیے ہیں۔ افسوس ہوتا ہے یہ سب سن کر کہ ایک دشمن ملک ہمیں انسانیت کا درس سکھا رہا ہے ہمیں بتا رہا ہے مہنگائی اور روزگار پر توجہ دیں بھیک مانگنا چھوڑ دیں۔ افسوس #Islamabad_Massacre

Profilbild von MoonShahid
MoonShahidvor 1 Jahr

خان صاب آپ کو جیل میں ڈال کے ظالمو نے بہت ظلم کیا اپنے ہی لوگو پہ 💔💔

Profilbild von Leo_King
Leo_Kingvor 1 Jahr

پوری دنیا میں یہ لوگ ذلیل ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے جو کچھ کر دیا ہے یہ قتل و غارت ان کو برباد کر دے گی ۔ بہت جلد وہ وقت ائے گا نون لیگ اسٹیبلشمنٹ پہ ڈالے گی اسٹیبلشمنٹ نون لیگ پہ ڈالے گی یہ ساری قتل و غارت ۔ معصوم پاکستانیوں کو جاں بحق کرنے کی سزا ان کو ضرور ملے گی ۔

Profilbild von Umar Dawood
Umar Dawoodvor 1 Jahr

قسم سے آج سے پہلے ہماری آنکھیں بند تھیں اور اب جب ہم پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو خود پر افسوس ہوتا ہے کہ ہم آج تک کیا سوچتے رہے اور اصلیت کیا نکلی

Profilbild von Mudassir Hassan
Mudassir Hassanvor 1 Jahr

سر حد پار تھو تھو تھو ہو رہی ہے

Ähnliche Videos