Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بھارتی میڈیا: جناب بنگلہ دیش میں پاکستان کس جماعت کو سپورٹ کر رہا ہے؟ اور عوامی لیگ کو کیوں باہر رکھا گیا ہے؟ لیں تشفی والا جواب سنیں آپ کا میرا کیا کام ہے کہ یہاں بیٹھ کر ڈکٹیٹ کریں کہ کس کو الیکشن میں ہونا چایئے کس کو...

21,358 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

🚨اکسفورڈ کے بنگلہ دیشی اسٹوڈنٹ نے خرم بٹ کے سارے نیریٹو کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی! خرم برڈ جو کہ اکسفورڈ یونیورسٹی کے باہر عمران خان کے خلاف کیمپین کر رہا تھا کہ انہیں چانسلر نہیں بننا چاہیے، ان سے ایک بنگلہ دیشی اسٹوڈنٹ نے سوال کر لیا کہ "عمران خان کو کیوں نہیں چانسلر ہونا چاہیے؟" تو خرم بٹ نے جواب دیا کہ "کیونکہ کورٹس نے پاکستان کی، عمران خان کو مجرم ڈکلیئر کیا ہے"، جس پر بنگلہ دیش کے اسٹوڈنٹ نے کہا کہ "کون سے کورٹس وہ کورٹس جو کہ ریجیم کے ما تحت کام کر رہے ہیں پاکستان میں، میں بھی بنگلہ دیش سے ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ کورٹس ہمارے ملکوں میں کس کے ما تحت ہوتے ہیں!" کتنے شرم کی بات ہے کہ پوری دنیا کو یہ پتہ ہے کہ ہمارے کورٹس بھی ہماری اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے! بنگلہ دیشی سٹوڈنٹ کہتا ہے پھر کہ "مجھے یہاں کے کورٹس کی ججمنٹ پر اعتبار ہے لیکن ہمارے ملکوں کے کورٹس کے ججمنٹ پر اعتبار نہیں ہے کیونکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی ماتحت ہوتے ہیں۔" جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!

S.H

177,362 Aufrufe • vor 2 Jahren

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 Aufrufe • vor 8 Monaten