Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🚨بھارتی وزارتِ خارجہ کا CPEC فیز 2 پر چین کے سامنے احتجاج: چین CPEC فیز 2 کے تحت ایک سڑک بنا رہا ہے جو بھارت کے زیرِ کنٹرول سیاچن گلیشیئر سے تقریباً 30 سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، اور یہ وہ علاقہ ہے جو پاکستان نے 1963...

38,904 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کا پاکستان سے نیا رومانس مرکزنگاہ افواج پاکستان اور اسکے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر مگر وسیع تر حلقوں میں اس سوال کی تکرار جاری ہے ک ٹرمپ کا جنم دیا یہ رومانس کتنا دیرپا ہوگا؟ ساری دنیا آجکل دانتوں میں انگلیاں دبائے امریکہ کی خارجہ پالیسی میں یہ ڈرامائی تبدیلی دیکھ رہی ہے! صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 سالہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے بعد بھارت کو سائیڈ لائن کر کے پاکستان اور خصوصاً فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیر معمولی اہمیت دینا شروع کر دی ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان ایک نئے تزویراتی دور کے آغاز پر کھڑا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ امریکی جھکاؤ عارضی ہے یا پاکستان کے لئے ایک طویل المدتی موقع؟اسی اہم موڑ پر میں نے پاکستان کے سب سے سینئر اور تجربہ کار سفارتکار مسعود خان سے گفتگو کی، جو امریکا اور چین میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے بڑی بصیرت سے بتایا کہ کس طرح پاکستان امریکا کے ساتھ نئی اسٹریٹجک کنورجنس کو مستحکم کر سکتا ہے اور ساتھ ہی چین کے ساتھ اپنی آہنی دوستی کا توازن بھی برقرار رکھ سکتا ہے۔پوری گفتگو اور یہ اہم ولاگ دیکھنے کے لئے یوٹیوب لنک پر ضرور کلک کیجیے

Kamran Khan

10,702 Aufrufe • vor 1 Jahr